Reposted by Umar JamilMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 06/12/2024فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں قیمتیں بےشک مزید کم ہو جائیں لیکن دھوکے میں نہیں آنا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ 02516
Umar Jamil @umraz.bsky.social · 29/11/2024"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔" ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟ یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟ #Islamabad_Massacre #IslamabadMassacare #اسلام_آباد_قتل_عام 021
Umar Jamil @umraz.bsky.social · 23/11/2024پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں! #UndeclaredMartialLaw #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 000
Reposted by Umar JamilShahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 22/11/2024 توہین عدالت کیس میں غیر معمولی مکالمہ ہمارے ملک کا نظام ہی ایسا ہے ، وکیل شعیب شاہین شعیب صاحب ملک کا نظام ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا ، آپ کے ملک کا نظام عدالتوں کے ہاتھ سے نکل کر پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان #IHC #PTI 021
Umar Jamil @umraz.bsky.social · 20/11/2024وہ رہی آزادی 🇵🇰 بس آپ لوگوں نے 24 نومبر نکلنا ہے۔ #ImranKhanPTI 000
Umar Jamil @umraz.bsky.social · 19/11/2024Respect freedom of speech. #PakistanUnderFascism #PakistanUnderStateFascism #ImranKhanPTI 000