Sign in

UmarChauhan

@umarchauhan.bsky.social
379 followers 387 following 82 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by UmarChauhan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 31/01/2025
چند دنوں بعد وہ مہینہ آنے والا ہے، جب مومن 50 کی چیز 200 روپے میں دے کر مسجد کی طرف بھاگیں گے کہیں جماعت نہ رہ جائے 😭😭
181
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 31/01/2025
040
Reposted by UmarChauhan
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 15/12/2024
0148
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 02/12/2024
صبح بخیر سب سے پہلا سوال۔۔۔۔۔۔ گولی کیوں چلائ۔۔۔
011
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 02/12/2024
صبح بخیر
000
Reposted by UmarChauhan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
‏کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا ‎#گولی_کیوں_چلائی
614949
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت پورے پنجاب کے قافلے نکل چکے ہیں، ہر حلقے کا ایم این اے، ایم پی اے ساتھ ہے۔ ویڈیوز بھی سب کی بن رہی ہیں۔ بس اتنا بتا دوں پنجاب بھی گج وج کے آ رہا ہے ڈی چوک۔ بس تھوڑا سا حوصلہ رکھے۔
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت 1 لاکھ سے زیادہ بندہ چائنہ چوک کے اطراف میں موجود ہے ،،،یہ اٹک کے پاس نہ روک سکے،،،ادھر بھی فیل ہوگئے سٹیٹ فائر کر کے بھی دیکھ لیا،،،حل صرف عمران خان کی رہائی ہے-
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 26/11/2024
‏عمران خان کو 6/6 کے ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے 36 گھنٹوں سے تھوڑی بہت واک کرنے کی بھی اجازت نہیں اُن کی شیو بڑھی ہوئی تھی عمران خان بلکل محصور ہیں برا سلوک کیا جا رہا ہے، بریسٹر سیف
011
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 26/11/2024
کوئی بتا سکتا ہے کہ مینڈیٹ چوری سے وزارت عظمیٰ اور صدارت کی کُرسی پہ قابض ہونے والے دونوں انمول رتن گزشتہ 48 گھنٹے سے کہاں غائب ہیں ؟
010
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہوگا، واپس نہیں جائیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
010
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 24/11/2024
000
Reposted by UmarChauhan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
20329135
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 22/11/2024
ظلم کی انتہاں پنڈی PP15 کے ٹکٹ ہولڈر زیاد خلیق کیانی کی ڈور ٹو ڈور کیمپین سے گرفتاری کے بعد پولیس نے رات کو تھانے میں رکھا لیکن اس کے بعد زیاد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے نا گرفتاری ڈالی،نا عدالت پیش کیا کلCPO راولپنڈی نے عدالت میں زیاد کی گرفتاری سے لاعلمی ظاہر کر دی
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
G g g
020
Reposted by UmarChauhan
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
سال 2024 کا بہترین لطیفہ: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر کے پولیس خود سڑکوں پر جلوس نکال رہی ہے 😂
132
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
سیاسی جرنیل صرف تین چیزوں سے گھبراتے ہیں۔ ملک کے اندر بغاوت سے ، محکمے کے اندر بغاوت سے اور امریکہ و یورپ کے دباو سے۔ ان تینوں مقامات پر پی ٹی آئی نے جرنیلوں کو گلے سے دبوچ رکھا ہے پی ٹی آئی نے جس طرح اسٹیبلشمنٹ کو زچ کردیا ہے ، یہ ن لیگ پی پی خواب میں بھی نہیں کرسکتے تھے
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
کل فیصل ووڈا نے دو ٹاک شوز میں بتایا کہ اگر پی ٹی آئی نے احتجاج موخر نہ کیا تو عدالت معاملہ ٹیک اپ کر لے گی اور آج عامر فاروق صاحب نے معاملہ ٹیک اپ کر لیا اس کے بعد عوام کیسے ان عدالتوں پر اعتماد کرے ؟؟؟
010
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد میں کینٹنر لگانے سے فرصت مل جائے تو ریاست کے ٹھیکداروں کو کوئی بتائے کہ پارا چنار والے بھی انسان ہیں۔ دن دیہاڑے خون کی ندیاں بہا دی گئیں اور محسن نقوی اسلام آباد میں PTI پر گلا پھاڑتا رہا۔۔شرم کچھ تو شرم۔۔ خدایا بچا میرے ملک کو خدایا بچا 😭
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
بُشرا عمران کے خطاب کا نچوڑ یہ ہے کہ آپ نے کسی چائے پینے والے یا سیاسی شاور لینے والے کے کہنے پر احتجاج ختم نہیں کرنا
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں - بشریٰ بی بی
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں” بشری بی بی
010
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کی کال کبھی بھی ختم نہیں ہوگی صرف ایک صورت میں ختم ہو سکتی ہے کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں پارٹی کو لیڈ کریں اور پھر جو وہ فیصلہ کریں۔ بشریٰ بی بی کا طاقتوروں کو دوٹوک پیغام
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
جنید اکبر خان ، عاطف خان ، شہریار آفریدی اور شکیل خان سب میدان میں ہیں۔ تحریک انصاف میں اس وقت کوئی اختلاف نہیں۔ سب متحد ہے۔ 24 نومبر کو فائنل کال میں خیبر پختون خوا کے لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرے گے
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
رات کے اس وقت بڑی ڈیولیمپینٹ 🚨 24 نومبر سے ٹھیک ایک روز پہلے نو مئی کے 8 مقدموں میں عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت 30 نومبر کو ہونا تھی لیکن حیران کن طور پر اس درخواست پر منظور کر کہ وکلاء 23 نومبر کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔۔۔۔۔۔
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
جس سیکٹر کمانڈر کے حکم پر ، جس کرنل کے کہنے پر ، جس میجر جرنل کے کہنے پر جس آرمی چیف کے کہنے پر ایک سیاسی کارکن کی بیٹی کی انگلیاں توڑی گئی ہیں ان میں سے کوئی وزیرستان میں مر جائے اور اسے کھوتوں پر لاد کر لایا جائے تو اسے شہید لکھنا ہے یا مردود؟
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
ایتھے رکھ۔۔۔۔ 24 نومبر کی کال کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک میں خود آ کر عوام سے خطاب نہ کروں۔۔۔۔ بُشری بی بی نے عمران خان کا پیغام پہنچا دیا۔۔۔۔!!
031
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کا نام کنٹینر پہ لکھا ہوا تھا ، وائرل ہوا تو سرکار حرکت میں آگئی ، کنٹینر اٹھا لیا گیا ، اس حساب سے اگر ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام لکھا ہو تو سب کنٹینرز نہیں اُٹھا لئے جائیں گے ؟
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
سال 2024 کا بہترین لطیفہ: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر کے پولیس خود سڑکوں پر جلوس نکال رہی ہے 😂
132
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج و دھرنے سے روک دیا۔۔۔۔!! بدبودار نظام انصاف۔۔۔۔ لیکن پُرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے اور وہ ہو کر رہے گا۔۔۔۔!!
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
باوفا اور باکردار عادل خان نے بلوچستان کی سرزمین کا سر فخر سے بلند کیا۔عادل خان نے اپنی MNAشپ قربان کردی اپنا کاروبار،جائیداد، گھر سب کچھ مسمار کروا لیا لیکن عمران خان اور قوم سے بے وفائی نہیں کی۔قوم آپ کی بہادری،شجاعت کو سلام پیش کرتی ہے اور آپ کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
000
Reposted by UmarChauhan
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
28441114
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 21/11/2024
000
Reposted by UmarChauhan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024
لگتا ھے اسلام آباد اکبر بادشاہ کو جہیز میں ملا تھا۔
7159
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
گرفتار عمران پھر سے جیل کے اندر گرفتار 💔 راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمے میں گرفتار کرلیا!
000
Reposted by UmarChauhan
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
0317
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ 2 میں ضمانت کے بعد نئی گرفتاری ڈال دی گئی۔ عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن راولپنڈی کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سے مزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیا،
011
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
اگر پاک فوج نے عادتیں بدلنا ہوتیں تو پولیس اسلام آباد کی سڑکوں پر طاقت کا اظہار نہ کررہی ہوتی۔ پولیس والا کالے چینل پر بیٹھ کر تڑیاں نہ لگا رہا ہوتا۔ مہدی حسن بھٹی کے گھر پر ادارے حملہ آور نہ ہوتے۔ وہ آنکھوں کے آگے آئی موت کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتے ہیں۔ محتاط رہیں۔
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
ویلڈن۔۔
010
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
اسد قیصر نے فیصل واؤڈا کا چیلنج قبول کر لیا۔۔"ہم آپکا شوق ضرور پورا کرینگے ،اتنے بندے نکالیں گے کہ آپکو اخلاقی طور پر سینیٹ سے استعفیٰ دینا پڑ جائے گا"
010
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
ہم سر اٹھا کر کہتے ہیں ہمیں وہ سر چاہیے جو کہتا تھا سر اٹھانا منع ہے 🚫
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
ضمانت منظوری دراصل ۲۴ کی گھیری ہے مومنٹم نے توڑنے دینا مومنٹم ٹوٹ گیا تو اگلے دن ضمانت منسوخ ہوشیار رہیں فوکس رہیں باقی جنہوں نے خان کی رہائی کی خوشی میں پروموشن کے ڈرامے کرنے ہیں ان میں اور پٹواریوں میں ٹکے کا فرق نہیں ہے
000
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو کہا گیا کہ آپ باہر جانا چاہتے ہیں تو باہر چلے جائیں، پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں رہیں لیکن 3سال تک خاموش ہوجائیں۔ عمران خان نے کہا آپ 3سال کی بات کرتے ہیں میں 3 سیکنڈ بھی خاموش نہیں رہوں گا"۔ سینیٹر ہمایوں مہمند
011
UmarChauhan @umarchauhan.bsky.social · 20/11/2024
پورے پاکستان میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور احتجاج کرنے والوں کو اُٹھا کر لے جاتے ہیں۔ آج ڈالے میں آنے والوں کو آزاد کشمیر راولاکوٹ والوں نے کیری ڈبے میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا🙇😂
000