ظلم کی انتہاں پنڈی PP15 کے ٹکٹ ہولڈر زیاد خلیق کیانی کی ڈور ٹو ڈور کیمپین سے گرفتاری کے بعد پولیس نے رات کو تھانے میں رکھا لیکن اس کے بعد زیاد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
نا گرفتاری ڈالی،نا عدالت پیش کیا
کلCPO راولپنڈی نے عدالت میں زیاد کی گرفتاری سے لاعلمی ظاہر کر دی