Reposted by @u4f.bsky.social

چودہ نومبر کو یونائٹڈ کنگڈم کے بادشاہ چارلس سوم کی 76ویں سالگرہ تھی
اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں بڑی سیاسی جماعتوں یعنی ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کی قیادت کے ساتھ ساتھ پاک آرمی کے حاضر سروس و ریٹائرڈ افسران نے بھی شرکت کی۔