Sign in

Misba

@misba33.bsky.social
1.2K followers 1.5K following 171 posts

"If Allah 🤲🏻 helps you, no one can defeat you 💯 ."

PostsRepliesMedia
Misba @misba33.bsky.social · 26/02/2026
جو مجھے سمجھ نہ سکا اسے حق ہے برا کہنے کا..... کیونکہ جو مجھ کو جان لیتا ہے وہ مجھ پر جان دیتا ہے..
481
Misba @misba33.bsky.social · 23/02/2026
You never know what people are carrying in silence. Sometimes a simple gesture is enough
491
Misba @misba33.bsky.social · 22/02/2026
جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں، اُسے عام کیجیے، قصہ تمام کیجیے
3121
Misba @misba33.bsky.social · 20/02/2026
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
2131
Misba @misba33.bsky.social · 18/02/2026
AAP sab ko Ramadan ka pehla roza mubarak ho ✨🤍
3133
Misba @misba33.bsky.social · 18/02/2026
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ‎#درود_وسلام یا اللہ، رمضان کو ہماری روحوں کے لیے شفا بنا دے، ہماری زندگیوں کے لیے روشنی، اور ہماری مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا ربَّ العالمین
593
Misba @misba33.bsky.social · 15/02/2026
2101
Misba @misba33.bsky.social · 09/02/2026
ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت
2101
Misba @misba33.bsky.social · 07/02/2026
‏جو تمہیں اپنی بہار نہ سمجھے اُس کے لئے اپنی زندگی کو خزاں مت بناؤ
3111
Misba @misba33.bsky.social · 04/02/2026
حسینوں کی اداؤں کے اثر انداز ہوتے ہی کبھی دل شاد ہوتا ہے کبھی ناشاد ہوتا ہے
260
Misba @misba33.bsky.social · 03/02/2026
اللہ تعالی اس رات کے صدقے. ہمارے سارے گناہ معاف فرمائے. ہماری دعائیں قبول فرمائے 🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین🤲
191
Misba @misba33.bsky.social · 02/02/2026
Reality of life....
3171
Misba @misba33.bsky.social · 31/01/2026
Right now i am رضائی addicted 🛌🏻😶‍🌫️..
381
Misba @misba33.bsky.social · 31/01/2026
Just a reminder ❕ Koi aap se Pyar q kare ga .. 🙂🫣
470
Misba @misba33.bsky.social · 29/01/2026
Hamari taraf se nigahain hata lo hamain zinda rehne do ay rishtedaro...
550
Misba @misba33.bsky.social · 29/01/2026
Voh pochna yeh tha k aap dupahar ko nashta karte Hain ya Lunch..
590
Misba @misba33.bsky.social · 28/01/2026
اے تغیرِ زمانہ، یہ عجب دل لگی ہے نہ وقارِ دوستی ہے، نہ مجالِ دشمنی ہے جسے اپنا یار کہنا، اسے چھوڑنا بھنور میں یہ حدیثِ دلبراں ہے، یہ کمالِ دلبری ہے.
8123
Misba @misba33.bsky.social · 28/01/2026
‏صُبح کے اُجالوں میں ڈھونڈتا ہے تعبیریں دِل کو کون سمجھائے خواب،خواب ہوتے ہیں
5121
Misba @misba33.bsky.social · 26/01/2026
تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تماشا ہو
6101
Misba @misba33.bsky.social · 26/01/2026
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی آرزو تھی ملاقات کی
3121
Misba @misba33.bsky.social · 25/01/2026
سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
6132
Misba @misba33.bsky.social · 23/01/2026
تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں حسن یزداں سے تجھے حسن بتاں تک دیکھوں تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا میں تو دل میں ترے قدموں کے نشاں تک دیکھوں صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں ترا حسن ترے حسن بیاں تک دیکھوں
250
Misba @misba33.bsky.social · 22/01/2026
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
490
Misba @misba33.bsky.social · 21/01/2026
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
6100
Misba @misba33.bsky.social · 20/01/2026
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
3111
Misba @misba33.bsky.social · 20/01/2026
‏کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
370
Misba @misba33.bsky.social · 19/01/2026
Asalam o alaikum Good morning everyone Have a wonderful day
550
Misba @misba33.bsky.social · 19/01/2026
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
5110
Misba @misba33.bsky.social · 18/01/2026
Smiling is the best reaction in all situations
370
Misba @misba33.bsky.social · 18/01/2026
لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم
4111
Misba @misba33.bsky.social · 18/01/2026
160
Misba @misba33.bsky.social · 16/01/2026
💚السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ و بر کا تہ 💚 ‏💚(﷽) 💚وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💚ﷺ)💚 میرے نبی پاک کا ذکر ہمیشہ بلند رہیگا💚 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ 💚مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد💚خاتم_النبیین_محمّدﷺّ💚
470
Misba @misba33.bsky.social · 15/01/2026
وعلیکم السلام ورحمة اللّٰہ وبركاته صبح بخیر
350
Misba @misba33.bsky.social · 04/10/2025
اگر فرصت ملے پانی کی تحریروں کو پڑھ لینا ہر اک دریا ہزاروں سال کا افسانہ لکھتا ہے
2194
Misba @misba33.bsky.social · 19/09/2025
Agreed 💯
060
Misba @misba33.bsky.social · 29/07/2025
What is your favorite color Red Or Black
080
Misba @misba33.bsky.social · 12/07/2025
good night friends
0204
Misba @misba33.bsky.social · 19/06/2025
171
Misba @misba33.bsky.social · 11/06/2025
Good afternoon friends
071
Misba @misba33.bsky.social · 30/05/2025
Good morning friends
030
Misba @misba33.bsky.social · 25/05/2025
Good afternoon friends 🌞
040
Misba @misba33.bsky.social · 11/05/2025
Good night friends
130
Misba @misba33.bsky.social · 07/05/2025
Proud on our pak army
090
Misba @misba33.bsky.social · 05/05/2025
بس میری محبت ہی سمجھ نہ آئی اسے باقی غلطیوں کا سارا حساب رکھتا ہیں وہ
4151
Misba @misba33.bsky.social · 05/05/2025
ہم کو کیا کیا نا میسر تھا ترے بعد مگر دل نے پھر بھی تری یادوں پہ قناعت کر لی
2131
Misba @misba33.bsky.social · 19/04/2025
Choose one Data Or WiFi
140
Misba @misba33.bsky.social · 18/04/2025
Good afternoon friends
050
Misba @misba33.bsky.social · 11/04/2025
Good morning fam
030
Misba @misba33.bsky.social · 31/03/2025
Eid Mubarak
200
Misba @misba33.bsky.social · 16/03/2025
WiFi or data
000