اگر ہماری روحیں پرواز کر جائیں،
اور ہم اپنی زمان و مکاں کی اس کائنات کی حدود سے نکل جائیں
اور ہمارے سامنے ان گنت کائناتیں پھیل رہی ہوں،
تو ان تمام کائناتوں کی طرف اشارہ کر کے میں تمہیں بتاؤں گا کہ
تمہارے لیے میرے دل میں محبت شاید ان تمام
" کائناتوں سے بھی زیادہ تھی"