Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 17/02/2025اگر آج ہزاروں کیمروں اور درجنوں اخبارات کے باوجود سفید جھوٹ کو سچ بناکر پیش کرنے کا کام جاری ہے تو سوچیں گُھپ اندھیروں میں لکھی گئی ہماری تاریخ کتنی جھوٹی ہوگی 000
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 16/02/2025Khan sab kehta tha ek tu e parhy lekhy nhe phir samjhne ke koshesh b nhe krty. 000
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 16/02/2025*عالیہ حمزہ کو گرفتار کرنے آئے تو دوپٹہ بھی نہیں لینے دیا گیا، خدیجہ شاہ، کنول شوزب، عائشہ اور دیگر سینکڑوں خواتین کے ساتھ جو مظالم ہوئے آخر ان ظالموں سے کوئی پوچھے گا ?Who are you،* 000
Reposted by Dr Syed Nawaz PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/11/2024اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے: ◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں ◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں ◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں #اسلام_آباد_قتل_عام 513669
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 22/11/2024پاکستان میں سرکاری نوکری لینے والے کا قد اور نوکری دینے والے کا قد چیک کریں! یہ تصویر ہمارے ملک کے نظام کی بہترین عکاس ہے۔ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام 000
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 21/11/2024اسد عمر نامعلوم لوگوں کا بندہ ہے وہ وہی بولے گا جو وہ کہیں گے ۔اور وہ نامعلوم ہمیں معلوم ہیں۔۔ 000
Reposted by Dr Syed Nawaz PTINade @nadiyakhan.bsky.social · 21/11/2024یہ ہے اصلیت اس جبر کے نظام کی۔ اس نظام کا جو بھی حامی ہے وہ بے شرم ہے اور خود غرض بھی۔ جو خاموش بھی ہے اس بربریت کے دور میں وہ بھی قصور وار ہے۔ نکلو اس ظلم کے خلاف 24 نومبر کو۔ 041
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 21/11/2024پہلے کون سا 5 جی چل رہا ہے۔۔صرف فائنل کال پر نظر رکھو۔۔ 000
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 21/11/2024جسٹ چیل۔۔۔سو بیوٹیفل۔۔۔ دل پے مت لیں۔۔انسان کو اللہ نے بیحد خوبصورت بنایا ہے۔۔ 010
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 21/11/2024یہ تمھاری ھم خیالی ہے۔۔کسی سائکاٹریسٹ سے چیک اپ کراں۔۔صبح تم نے گولیاں بھی نہیں کھائیں میرے خیال میں۔۔۔ 010
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 21/11/2024Afsos ...پھر کہتے ہے ریاست ماں جیسی ہوتی ہے۔سوتیلی ماں 010
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 20/11/2024ہمارے لیڈر عمران خان صاحب کی رہائی کا دن! حقیقی آزادی کا دن! عدلیہ کی بحالی کا دن! منڈیٹ کے واپسی کا دن! آئین و قانون کی حکمرانی لانے کا دن! سب سے بڑھ کر مُلک کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا دن۔ *شعبہ اطلاعات انصاف یوتھ وِنگ خیبر پختونخواہ* #FinalCall 000
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 20/11/2024اللہ آپ کو بھی لمبی زندگی دے۔اپ نے بھی ان جعلی حکمرانوں کی وجہ سے ،حق سچ بات کرنے کی وجہ سے مشکل وقت گزارہ۔۔۔ہم آپ کے اس جلاوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں۔۔ 000
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 20/11/2024ہمارے لیڈر عمران خان صاحب کی رہائی کا دن! حقیقی آزادی کا دن! عدلیہ کی بحالی کا دن! منڈیٹ کے واپسی کا دن! آئین و قانون کی حکمرانی لانے کا دن! سب سے بڑھ کر مُلک کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا دن۔ *شعبہ اطلاعات انصاف یوتھ وِنگ خیبر پختونخواہ* #FinalCall 000
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 20/11/2024محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت گزشتہ صوبائی کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں خواجہ سراؤں کے لیے خصوصی کوٹے کی منظوری پر عمل درآمد کرتے ہوئے گریڈ 15 تک بھرتی میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ مختص کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ Sami Gandapur 010
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کی ضمانت منظور ہونے پر تمام پی ٹی آئی والوں کو مبارکباد ۔۔۔ 000
Dr Syed Nawaz PTI @syedpti.bsky.social · 20/11/2024Stay strong... I'm following you since 2011...my Allah gave you long life with health and happiness...and wish meet you once in my life.. 010