Reposted by SYED Muhammad Qasim

حکومت کا 24 نومبر کو شر پسندوں سے سختی سے نبٹنے کا فیصلہ
شرپسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ ہوں گے
شر پسند افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ اور فون سمز بلاک
ہوں گی
وفاقی دارالحکومت سمیت تمام شہروں میں افغانیوں کی جیو فینسنگ کا عمل شروع