آسمان کے دروازے کھولنے والے کلمات؛ تکبیر:
اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا،
وَسُبْحَانَ اللهِ، بُكْرَةً وَأَصِيلًا
[الله سب سے بڑا ہے بہت بڑا، اور تمام تعریف الله کے لئے ہے بہت زیادہ، اور تسبیح الله ہی کے لئے ہے، صبح و شام]
مسلم 1358؛ ترمذی 3592؛ نسائی 887