farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024تجھ کو اب اور تماشہ نہ بنانے دیں گے تو اگر چھوڑ کے جائے گا تو جانے دیں گے اب اگر لوٹ کے آیا بھی تو یہ یاد رہے پھر نہ ساون نہ دسمبر نہ زمانے دیں گے 💔💔 361
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024" ساکوں شاکر رب سائیں رنگ لیسی۔۔۔ " ساری عمر غریب تاں ناں راہسوں۔۔۔ 253
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024جن چہروں نے آپ کی شناخت کو ہمیشہ کے لیے "مسخ" کیا ہو ان کے "دوبدو" ہونے کی کبھی کوشش نہ کریں،۔❣️ 0120
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024نیلے آسمان والے پیارے پیارے لوگوں کو صبح کا سلام ہو ❤️🫶🏼 4130
farwa khan @sunehri.bsky.social · 30/11/2024خوشیوں کا دور بھی ا جائے گا ندیم غم بھی تو مل گئے تھے تمنا کیے بغیر 050
farwa khan @sunehri.bsky.social · 27/11/2024وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھیے کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مَرے نہ کوئی🖤 090
farwa khan @sunehri.bsky.social · 27/11/2024آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنےلگیں اوجھل ہوا وہ شخص تو ، کہرام مچ گیا 💔🖤 090
farwa khan @sunehri.bsky.social · 26/11/2024واٹس ایپ کو بھی موت پڑ چکی ہے اب بتائیں گالیاں کس کو دینی ہیں؟؟🙄 250
farwa khan @sunehri.bsky.social · 26/11/2024پاکستانیوں سارے vpn بند ہو چکے ہیں ٹک ٹاک ایکس کچھ بھی نہیں چل رہا🥺 020
farwa khan @sunehri.bsky.social · 25/11/2024پٹواری پی ٹی آئی کی کہتے ہیں پی ٹی آئی والے پٹوارن کہتے ہیں جب یہ دونوں کسی ٹوئیٹ میں کٹھے بیٹھے ہوں تو جیالی کہہ جاتے ہیں🤷🏼♀️ ویسے ہم تماش بین ہیں بس نہ کسی کی ووٹ دیتے نہ سپورٹ کرتے اب🤷🏼♀️😹 010
farwa khan @sunehri.bsky.social · 25/11/2024وہاں پٹواریوں کے بی پی ہائی ہوئے پڑے ہیں 😂🤭 کومت کو کوسنے مل رہے ہیں 😹 110
farwa khan @sunehri.bsky.social · 25/11/2024یار مت جا کہ میری بات ابھی باقی ہے تیرے وعدے کی ملاقات ابھی باقی ہے 🎸🎻 020
farwa khan @sunehri.bsky.social · 21/11/2024دسترس میں زمین تھی ہی نہیں ہم خیالوں میں گھر بناتے رہے 💔🖤 161
farwa khan @sunehri.bsky.social · 21/11/2024جب آپ کسی کے "ہونے" کا انکار کرتے ہیں تو آپ کے انکار میں اس کے ہونے کی "گواہی" ہوتی ہے،یعنی "وہ" کسی نا کسی طرح آپ کی یاداشت میں محفوظ ہے،۔۔❣️ 030
farwa khan @sunehri.bsky.social · 21/11/2024بیپر اور یہ اکاؤنٹ یہاں بھی آتے ہی گند پھیلانا شروع کر دیا ہے 😐😐 220
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024کیا کسی کو میری پوسٹ نظر ا رہی ہے؟؟ کیوں کہ مجھے اپنی ٹائم لائن پر اپنی ہی پوسٹس شو نہیں ہو رہیں 😭🥲 060
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024سارے چہرے عیاں نہ کر اے زندگی.. کچھ لوگوں سے محبت ھے مجھے. 292
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024آج یہاں بلیو ٹکیے سوال پوچھے جائیں گے تھوڑی دیر میں شٹے ٹیون ود می 🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️ 170
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024Good morning bsky walo😻media.tenor.coma cat with a flower in its ear is laying on a bed .ALT: a cat with a flower in its ear is laying on a bed . 7180
farwa khan @sunehri.bsky.social · 19/11/2024یہ Axha کہیں سے کاپی کیا ہے کیا 🙄 ہر ٹوئیٹ پر پیسٹ کرتے جا رہے ہیں 110
farwa khan @sunehri.bsky.social · 19/11/2024"میسر اتنا ہی رہیں جتنا کوئی مستحق ہو،" اور یہی بات ہم لوگوں کو رج کے زلیل ہونے کے بعد یاد آتی ہے😐😭 181
farwa khan @sunehri.bsky.social · 19/11/2024پاکستانیوں نے bsky ایپ بھی vpn پر کے پاؤں پر کھڑی کروا دی ہے🙄 کوئی بہت ہی پہیڑے قدم نے تواڈے قسمے😐 361
farwa khan @sunehri.bsky.social · 19/11/2024بہت سے لوگوں کے bsky کے اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوئے ہیں اور اب پاسورڈ نہیں لگ رہے 😁 بلیو سکائی کی سواریاں اپنا اپنا سامان ان پیک مت کریں ہو سکتا ہے واپسی کی فلائٹ بہت جلد پکڑنی پڑ جائے 🏃🏼♀️🏃🏼♀️🏃🏼♀️🏃🏼♀️ 4110