Reposted by سہیل احمد بہلولی چشتی

صحافی حماد حسن کہا کہنا کہ جب پیرنی اور غنڈا پور اپنے جتھوں کی وحشت کا شکار بن گے کراؤڈ نے ان پر حملے شروع کیئے تو وہ خوفزدہ ہو گے عمر ایوب نے فوج سے رابطہ کیا ہمیں ان سے بچاو یہ ہمیں مار دیں گے تو رینجرز کی گاڑیاں آئیں راستہ بنایا تو یہ فرار ہوئے