A.Jay @sniper121.bsky.social · 18/03/2025Be very, very careful what you put into your head, because you’ll never, ever get it out. 010
A.Jay @sniper121.bsky.social · 17/03/2025پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی 021
A.Jay @sniper121.bsky.social · 02/03/2025يتعافى المرء كلَّما هجر ذنبًا كلَّما أخضع نفسهُ وهواهُ للطَّريق الصحيح A person recovers whenever he abandons a sin, whenever he submits himself and his desires to the right path. 000
A.Jay @sniper121.bsky.social · 07/02/2025ہاں یاد مجھے تم کر لینا، آواز مجھے تم دے لینا اِس راہِ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے 010
A.Jay @sniper121.bsky.social · 08/01/2025آگ تاپی ہے رقیبوں نے بھی ہمراہ میرے تیرے کوچے میں میری جان بہت سردی ہے 010
A.Jay @sniper121.bsky.social · 31/12/2024اور کچھ دیر میں ہوائے شمال نرم سرگوشیوں کی خلوت میں پھول سے وصل کرنے آئے گی اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے ترک کردے گا یہ پرانا لباس اور نیا پیرہن پہن لے گا اور کچھ دور تک ہواؤں پر جل پری ! تیرا گیت جائے گا اور کچھ دیر میں محبت کا اور اک سال بیت جائے گا #سعودعثمانی 043
A.Jay @sniper121.bsky.social · 19/12/2024کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں 010
A.Jay @sniper121.bsky.social · 18/12/2024media.tenor.coma young boy is smiling and making a funny face with the word really written on his face .ALT: a young boy is smiling and making a funny face with the word really written on his face . 100
Reposted by A.JaySundass Khan @sundasskhan.bsky.social · 18/12/2024And you don’t even care about it 131
A.Jay @sniper121.bsky.social · 17/12/2024میں اک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا ۔۔۔۔۔ جنت صرف تخیل میں ہوتی ہے باقی سب گمان ہی ہیں 010
Reposted by A.JayS. @skh4.bsky.social · 17/12/2024State of mind of Pardesis every second week ... 121
Reposted by A.Jayحسین @jafarwrites.bsky.social · 17/12/2024مُکھ لال ہویا کسی سوچ ہَتھوں، اَکھاں نیویاں کِسے ملال دے نال بُھل گئی سی کَماں چ رُت جیہڑی، اوہدے خُواب دے کسے خیال دے نال #منیرنیازی 011
A.Jay @sniper121.bsky.social · 17/12/2024اب کہاں ہو گا وہ اور ہو گا بھی تو ویسا کہاں سوچ کر یہ بات جی کچھ اور بوجھل ہو گیا #منیرنیازی 031
A.Jay @sniper121.bsky.social · 17/12/2024میں ہوں بھی اور نہیں بھی عجیب بات ہے یہ یہ کیسا جبر ہے میں جس کے اختیار میں ہوں #منیرنیازی 000
A.Jay @sniper121.bsky.social · 17/12/2024چارہ گر یوں تو بہت ہیں مگر اے جان فرازؔ جز ترے اور کوئی زخم نہ جانے میرے 011
A.Jay @sniper121.bsky.social · 11/12/2024میرے بارے نہ کچھ سوچو مجھے طے کرنا آتا ہے رسن کا، دار کا رستہ یہ آسیبوں بھرا رستہ، یہ اندھی غار کا رستہ 111
A.Jay @sniper121.bsky.social · 30/11/2024مجھ سے دیوانے صدا کار کا سکتے کے سبب ایک ہی سمت میں تکنا بھی صدا جیسا ہے نثار محمود تاثیر 020
A.Jay @sniper121.bsky.social · 30/11/2024کچھ وطن ایسے بھی ہوتے ہیں: جن میں داخل ہونا ایک آزمائش، باہر نکلنا ایک کرب، اور ان میں ٹھہرنا ایک قیامت۔ مگر پھر بھی، تمہارے پاس اس کے سوا کوئی اور وطن نہیں ہوتا۔ مرید البرغوثی، فلسطینی شاعر، ناول نگار 011
A.Jay @sniper121.bsky.social · 25/11/2024اسی سفنے جاگی رات دے ساڈی کدے نہ لگی اکھ اسی پکھی واس ازل توں سانوں سانبھ سانبھ نہ رکھ 022
A.Jay @sniper121.bsky.social · 25/11/2024Listen to Gin Gin Taray by Nusrat Fateh Ali Khan on #SoundCloud on.soundcloud.com/tMRVJ 000
A.Jay @sniper121.bsky.social · 25/11/2024مدتاں ہویاں مکدا نئیں ایہ لُک چھپ جانا تیرا ہور کدوں تک بیبا ہن میں اکھیاں میٹی رکھاں #انورمسعود 000
A.Jay @sniper121.bsky.social · 22/11/2024چلیں یہاں بھی کوئی دھُر نظر آئی واوا رونق میلہ لگا رہے گا 240
A.Jay @sniper121.bsky.social · 22/11/2024نہیں تھا معلوم اتنے پرائے ہو یہ تم کیا چیز اٹھا لائے ہو شاعرہ: پنکی موگھے والی 020
A.Jay @sniper121.bsky.social · 22/11/2024دل کو یہ سوچ کے ویران رکھا ہے میں نے شہر بس جائیں تو پھر شور سے بھر جاتے ہیں اک کنواں کھلتا ہے تنہائی میں ماضی کی طرف جس میں ہم یاد کی رسی سے اتر جاتے ہیں زندگی ریل کے مانند چلی جاتی ہے ہر سٹیشن پہ کئی لوگ اتر جاتے ہیں کمال حسن 040