Reposted by Nehad S.ٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 25/11/2024اب اس فائنل کال سے بھی خان صاحب آزاد نہیں ہوئے تو اخلاقی طور پہ خان کو خود کشی ہی کر لینی چاہیئے۔ 😷 #ٹوٹ_بٹوٹ 0124
Reposted by Nehad S.Daily Quran @dailyquran.bsky.social · 21/11/2024It is certainly We Who have revealed the Reminder (Quran), and it is certainly We Who will preserve it. 001
Reposted by Nehad S.Daily Quran @dailyquran.bsky.social · 25/11/2024 11:90 وَٱسْتَغْفِرُوا۟ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوٓا۟ إِلَيْهِ ۚ إِنَّ رَبِّى رَحِيمٌۭ وَدُودٌۭ ٩٠ So seek your Lord’s forgiveness and turn to Him in repentance. Surely my Lord is Most Merciful, All-Loving.” اور استغفار کرو اپنے رب سے پھر اس کی طرف رجوع کرو۔ یقیناً میرا رب رحیم بھی ہے محبت فرمانے والا بھی 001
Reposted by Nehad S.Shine Stine @shinestine.bsky.social · 23/11/2024جو یہ سمجھتے ہیں کہ ریاست ماں ہوتی ہے وہ صرف یہ دیکھ لیں کہ ماں کیلئے ایک دھرنے کی اہمیت پارہ چنار میں شہید ہونے والے والوں سے زیادہ ہے شائن سٹائن 1143
Nehad S. @smnehad.bsky.social · 24/11/2024ہے عجیب داستاں کُچھ یہ ہماری داستاں بھی کبھی تُم سمجھ نہ پائے کبھی ہم سُنا نہ پائے 000
Nehad S. @smnehad.bsky.social · 23/11/2024تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے 000
Nehad S. @smnehad.bsky.social · 22/11/2024تماشا پہلے کیا، راستہ بنایا گیا پھر اس کے بعد کوئی فیصلہ سنایا گیا یہ میرا گھر ہے مگر اس کا المیہ یہ ہے کہ عمر بھر یہاں مجھ سے کبھی نہ آیا گیا تمہارے عشق کا موسم خزاں بہار سا ہے مجھے ہنسایا گیا، اور کبھی رلایا گیا یہ سارا شہر یونہی آئینہ نہیں ہوا ہے گلی گلی میں ہمارا لہو بہایا گیا 010
Nehad S. @smnehad.bsky.social · 22/11/2024سلگ رہا ہوں میں دھیرے دھیرے مگر کسی پر عیاں نہیں ہے وہ آگ دل میں لگی ہے جس میں تپش ہے لیکن دھواں نہیں ہے 110
Nehad S. @smnehad.bsky.social · 22/11/2024Turns out black holes are closer to earth than humanity. 000
Reposted by Nehad S.Poem Hour🔹 @poemhour.bsky.social · 21/11/2024#nature #photography #landscapes #naturephotography 476755336
Reposted by Nehad S.Space @redditspaceviewes.bsky.social · 21/11/2024Tonight there will be a Blue Supermoon at 9:35 ET The moon will appear about 8% larger than a normal full moon and 15% brighter than a normal full moon. The next one won't be until January 2037. Keep any eye out tonight! 801413404521