Sign in

Smartoo

@smartoo.bsky.social
143 followers 14 following 62 posts

iSmart

PostsRepliesMedia
Smartoo @smartoo.bsky.social · 16/12/2024
‏اے پی ایس کا سانحہ ایسا سانحہ تھا جس نے ملک کے طول و عرض میں طالبان کی ہمدردی رکھنے والے جذبات یکلخت ختم کردیے۔ چھبیس نومبر ایسا سانحہ تھا جس نے ملک کے طول و عرض میں فوج کی ہمدردی کے جذبات یکلخت ختم کردیے۔
000
Reposted by Smartoo
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 16/12/2024
شاہد آفریدی کی تازہ ترین صورتحال۔۔
052
Smartoo @smartoo.bsky.social · 15/12/2024
‏جس نے سی سی ٹی وی چرائی ہےاسنے نومئی کی واردات کروائی ہے۔ جس نے احسان اللہ فرار کروایا ہے اسی نے اے پی ایس کا سانحہ کروایا ہے۔
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 13/12/2024
گولی چلانے سے ہم۔ تو شہید ہوگئے لیکن تمہاری اصلیت سامنے آئی۔ ۔ بے غیرتو! یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی۔ ؟
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 13/12/2024
بےغیرتو! یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی۔ ۔۔؟
041
Smartoo @smartoo.bsky.social · 05/12/2024
‏اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی - عمران خان
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 05/12/2024
‏ایمانداری سے بتائیں کہ کیا آپ عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں ؟؟؟؟
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 03/12/2024
‏اٹک سے تیل خرید کر دشمنان پاکستان کو مزید مضبوط مت کریں، اٹک تیل کمپنی قاتلانِ پاکستان کی پارٹنر ہے
011
Smartoo @smartoo.bsky.social · 03/12/2024
‏خونی ادارے سے اپنا تعلق منقطع کریں جو آپ کے خون کا پیاسا ہو اس کو مالی فائدہ پہچانا دراصل کتے کو بھیڑیا بنانے کے مترادف ہے
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 03/12/2024
تیرا احسان ہے احسان
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 02/12/2024
اب شہید نہیں ہلاک لکھا اور پڑھا جائے گا۔ منقول
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 29/11/2024
‏ہمارا معصوم مولوی ڈی چوک کے شہداء کو رسماً ایصال ثواب بخش کے کچھ اپنے ممبر اور جمعے کی عزت کا بھرم ہی رکھ لیتا
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 24/11/2024
‏شہبازشریف المعروف چیری بلاسم عمران احمد خان کا نام حقارت کےطور پر عمران نیازی کہہ کر پکارتا ہے چیری بلاسم صاحب اُس نیازی کا تعلق فوج سےتھا جس نےسرنڈر کیاتھا یہ سویلین نیازی ہے جس کے ڈی این اے میں مزاحمت کے جرثومہ بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں اور اس نے 77 سالہ تاریخ میں مزاحمت کےنئے آہنگ متعارف کروائے ہیں
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 24/11/2024
‏منیرا جی جو لوگ آرہے ہیں وہ فائنل کال کے نام پر آرہے ہیں۔ وہ فائنل کھیلنے آرہے ہیں۔ وہ یا تو حقیقی آزادی کاٹائٹل جیت کر جائیں گے یا آپ تسلط کا اعزاز اپنے نام کریں گے۔ منیرا جی آپ کے پاس بہت کم وقت بچا ہے۔ تیاری کیجیے!
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 24/11/2024
‏تازہ تحقیق کے مطابق بیوروکریسی نسل کے کتے جرمن شیفرڈ سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں۔
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 24/11/2024
‏آج اور کچھ ہو نا ہو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا جو ملک کے مستقبل کے لئے نا گزیر ہے
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 24/11/2024
24 November se 24 December
000
Reposted by Smartoo
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 23/11/2024
‏کوئی شراب پئے یا خون پئے۔ جرنیلوں کی صفائیاں ہمیشہ یہی لوگ کیوں دیتے ہیں؟
052
Smartoo @smartoo.bsky.social · 23/11/2024
‏یہ جنازے پاراچنار کی عوام کے نہیں جنرل عاصم منیر اور سات لاکھ فوج کے ہیں یہ خودساختہ دہشت گردی ہے ‎#پاراچنار ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#PTINewsAlerts ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو ‎#ElonMuskXBaninPakistan
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 22/11/2024
‏20 سے 25 ہزار لوگ اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں حکومت اگر سڑکیں بند بھی کرنا چاہے تو جو لوگ اندرون شہر داخل ہو چکے ہیں ان سے انہیں کافی پریشانی ہو گی ! شیرافضل مروت ۔۔۔
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 22/11/2024
🥰
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 22/11/2024
24 نومبر 24 نومبر 24 نومبر 24 نومبر کو سارا پاکستان کل کے اسلام آباد سے سارے ڈنگر
011
Smartoo @smartoo.bsky.social · 21/11/2024
فــوٹــو لــگــانــا مــیــرا کــام تــھــا وائـــرل کــرنــا آپ لــوگــوں نــے کــرنــاہــے (عــمــران خــان کـا ســپــاہــی) 𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮...𝘽𝙚𝙨𝙩...𝙋𝙝𝙤𝙩𝙤
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 21/11/2024
یہ عورت پاراچنارکےواقعہ کومذہبی رنگ دیکرفرقہ واریت کوہوادےرہی ہےتاکہ ملک میں مذھبی فسادات شروع ہوجائیں، اسکےسامنےفوج اورحکومت نےملکر پورےملک میں ظلم وستم کابازارگرم کررکھاہےفوج نےچاردیواری کاتقدس پامال کردیافوج کےہاتھوں کسی کی جان و مال وعزت محفوظ نہیں رہی مگراسکےمنہ سےاُف تک نہیں نکلی #Parachinar
110
Smartoo @smartoo.bsky.social · 21/11/2024
اوریا مقبول جان رہا ہو کر اپنے گھر پہنچ گے
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 21/11/2024
گھر میں بیٹھ کر ظالم کو بُرا بھلا بولنے سے ظلم کا خاتمہ نہیں ہوگا ہر کسی کو نکلنا ہوگا ہر وجہ سے نکلنا ہوگا اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے اس ملک کے قائم رکھنےکے لیے ہم سب کو نکلنا ہوگا #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #نومبر24_خان_کی_کال #pti #pakistan #24november
010
Reposted by Smartoo
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کس لیے ؟ 24 نومبر پانامہ کےلیے ایون فیلڈاپارٹمنٹس کےلیے بڑےبڑے کمیشن وصول کرنےکےلیے مودی سےدوستی کےلیے ماڈل ٹاؤن میں قتل و غارت کےلیے امریکن میڈ رجیم چینج کرنےکےلیے پورےملک میں فسطائیت برپاکرنےکیلیے ہمارامینڈیٹ چوری کرنےکےلیے قوم کی حقیقی آزادی کےلیے #نومبر24_خان_کی_کال #ImranKhan
131
Smartoo @smartoo.bsky.social · 20/11/2024
"24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، " عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو #FinalCall #نومبر24_خان_کی_کال #ImranKhan
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 20/11/2024
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا
110
Smartoo @smartoo.bsky.social · 20/11/2024
اسٹیبلشمنٹ اور حکومت والے عمران خان سے اتنے زیادہ خوفزدہ ہیں کہ عدالت کے حکم نامے کے باوجود عمران خان کو رہا نہیں کر رہے لیکن اللّه کے فضل سے ایک دن تو عمران خان نے رہا ہونا ہے اور وہ دن انشاءاللہ اسی مہینے ہو گا #imrankhan #pti #finalcall #24Novermber #islamabad
000
Reposted by Smartoo
Kamran Shahid @frontlinekamran.bsky.social · 20/11/2024
Bluesky is also owned by @elonmusk.bsky.social So whats the between X and Bluesky??
011
Smartoo @smartoo.bsky.social · 20/11/2024
24نومبر کو گھر سے نکلنا ہے آسلام آباد آنا ہے عمران خان کو رہا کروانا ہے چوروں کو حکومت سے بھگانا ہے حافظ جی کو پکڑنا ہے اور چیخیں نکلوانا ہے #imrankhan #pti #finalcall #24Novermber #islamabad
010
Reposted by Smartoo
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
18389119
Smartoo @smartoo.bsky.social · 20/11/2024
Police's attempt to arrest Sartaj Gul Wazir failed
011
Reposted by Smartoo
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔ ‏پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔
924184
Smartoo @smartoo.bsky.social · 20/11/2024
ظلم انتہا ہے مظلوم بغیرت اور ظالم بے حیا ہے یوں ہی تو اس قوم کا مستقبل تباہ ہے 25 کے 25 کروڑ بے شرم بغیرت بے حیا ہے
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 20/11/2024
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی سلیبریٹی نہیں ہے ہم سب کو ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے تاکہ آپ کا نیٹ ورک مضبوط ہو #Followme #Followback وعدہ کیا تھا جتنے فالورز اتنے ہو فالو بیک
061
Smartoo @smartoo.bsky.social · 20/11/2024
اسلام و علیکم
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 19/11/2024
اسلامی نظریاتی کونسل یا حرامی نظریاتی کونسل #pakistan #usa #pti #imrankhan #lahore #islamabad #VPN
001
Smartoo @smartoo.bsky.social · 19/11/2024
‏ہم نے دیکھا بیرون ملک سے مداخلت ہو رہی ہے،اب بانی پی ٹی آئی کی بات پر یقین ہو رہا ہے کہ بیرون ملک سے مداخلت ہوتی ہےرجیم چینج کے وقت بھی مداخلت ہوئی اس بات کو تسلیم کرنا پڑے گا، فیصل واڈا رُکو ابھی ، ٹھہروذرا
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 19/11/2024
‏سوال تو بنتا ہے کہ پریس کانفرنس والوں کو لانگ مارچ فلاپ نظر آرہا ہے تو پریس کانفرنس کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے ؟ کیسے کر لیتے ہو یارر !! #finalcall #vpn #imrankhan
000
Reposted by Smartoo
Kamran Shahid @frontlinekamran.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے #VPN #VPNBAN #BLUESKY #imrankhan #pti
022
Smartoo @smartoo.bsky.social · 19/11/2024
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد #VPN #PTI #Imrankhan #finalcall
031
Reposted by Smartoo
Kamran Shahid @frontlinekamran.bsky.social · 19/11/2024
‏پی ٹی آئی کےاحتجاج میں شامل ہونے والوں کےشناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں  کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی siasat.pk/threads/911252/‎
021
Reposted by Smartoo
Kamran Shahid @frontlinekamran.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی بھی وی پی این کی نظر ہوگیا۔ ویسے تو پورا پاکستان ہی VPN پر چل رہا ہے ایپ کا نام حکومت ہے اور VPN آبپارہ ہے جس دن وی پی این (آبپارہ) بند ہوا اُس دن ایپ (حکومت) کریش کرجائے گی #VPNBan #BlueSky
011
Smartoo @smartoo.bsky.social · 19/11/2024
نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر . 804 تیرا یار . میرا یار قیدی نمبر. 804
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 19/11/2024
Fake News Alert!
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 19/11/2024
حکومت اگلےکچھ روز کی مہمان ہے۔ ذرائع #نومبر24_خان_کی_کال #pti #imrankhan #finalcall #VPN
010
Smartoo @smartoo.bsky.social · 18/11/2024
Are You Ready ...?
000
Smartoo @smartoo.bsky.social · 18/11/2024
@umarcheema.bsky.social خوش آمدید۔ جیو کے دلال
000