Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 06/01/2025جس وقت مریم نواز نے شیخ کا ہاتھ تھاما اس وقت شہباز شریف کے ساتھ ساتھ موقع واردات پر خواجہ آصف اور عطاء تارڑ بھی موجود تھے 141
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 16/12/202416 دسمبر بنگلہ دیش کا یومِ آزادی 16 دسمبر پاکستان کا یومِ بربادی #APSPeshawar #APSAttack #16DecemberBlackDay #APSMartyrsNeverForgotten 000
Reposted by Irshad BhattiSmartoo @smartoo.bsky.social · 13/12/2024بےغیرتو! یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی۔ ۔۔؟ 041
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 13/12/2024سب کچھ اپنی جگہ اور یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟ 161
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 09/12/2024ایکس نیوز کے مطابق ملٹری کورٹس میں قید وقاص جن کے والد کی وفات ہوگئی تھی انکی اہلیہ کو بچے پالنے کے لیے خود مشقت کرنا پڑرہی ہے۔ وہ محنت مزدوری کررہی ہیں۔ اگر یہ بات درست ہے تو تحریک انصاف کی اوپر سے لیکر نیچے تک ساری تنظیم اور ہم سب پر لعنت۔ 041
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 09/12/2024بات سمجھنےکیلیےجس دانش اورجوہرکی ضرورت ہوتی ہےوہ اس مخلوق میں توعنقاہےجسےبوٹ گیری کےسوااورکچھ نہ آتاہو۔انورمقصودصاحب نےجس لطافت سےہماری سب سےبڑی کثافت کاآپریشن کیااس پرانہیں سلام۔جوبھی کرلواب نہ توبات واپس ہوسکتی ہےاورنہ اسکااثر۔انورمقصودچاہتےتوانورمسعودبھی بن سکتےتھےلیکن وہ انورمقصود ہی رہے۔ 043
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 08/12/2024"پالتو جانور کی رسی کی لمبائی جانور کے مالک ہی طے کرتے ہیں"۔قاسم خان سُوری www.siasat.pk/threads/9130... 022
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 08/12/2024بشار الاسد، حسینہ واجد . . . . وقت تھوڑا دور مگر ضرور 011
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 08/12/2024افغانسان کے اشرف غنی، سری لنکا کے راجا بکسے، بنگلہ دیش کی حسینہ واجد کے بعد شام کے بشارالاسد۔۔۔ بھاگنے کی اگلی باری کس کی ہے؟؟؟ 110
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 08/12/2024فوجی صنعتوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ پر اتنے دن تک نواز شریف اور انکے قریبی لوگوں کی خاموشی بلا وجہ نہیں ہے۔ بڑی خبر آ رہی ہے۔ 020
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 08/12/2024انور مقصود صاحب کی بھی شاہد معافی مانگنے والی ویڈیو آ جاے۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کی طرح۔ 012
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 05/12/2024ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔عمران خان 152
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 05/12/2024بائیکاٹ مہم کا حصہ بنیں یہ ہی سول نافرمانی ہے عمران خان کا آخری کارڈ اسکا سوشل میڈیا پہلے ہی جاری کرچکا ہے۔ 140
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 05/12/2024آپ نے احتجاج کیا ان کو فرق نہیں پڑا آپ نے مزاحمت کی فرق نہیں پڑا آپ نے مقابلہ کیا فرق نہیں پڑا آپ نے بائیکاٹ کیا اب فرق پڑ رہا ہے۔۔۔ تو بائیکاٹ جاری رکھیں۔۔۔ 030
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 05/12/2024گزشتہ24 سالسےپشتون سب سےزیادہ تکلیف میں رہےہیں، دہشتگردی نے 90 لاکھ پشتونوں کودوسرےشہروں میں ہجرت پرمجبورکیا،39 ہزار شہیدہوئے، اربوں ڈالرز کا کاروبار اور جائیدادیں تباہ ہوئیں، ریاست انکے دکھوں کا مداوا کرے! پشتون بھائیوں کو عزت دیں، وہ پاکستان کےہیرو، بہادر اور جان قربان کرنےوالی قوم ہے۔ زاہدگشکوری 053
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 04/12/2024پہلے زمانے میں سیاسی اثر رسوخ والے اپنی تعریف کے لئے مراثی رکھتے تھے اور اب صحافی رکھتے ہیں 🖐 011
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 03/12/2024ابھی خبرملی ہیکہ سالارکاکڑ کو وفاداری تبدیل کرنےکےلیےتشددکیاجارہا ہے-قیادت میں کوئی آواز نہیں اٹھا رہا علی محمد خان بال سنوار رہے ہیں 021
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 03/12/2024"ملک کی بڑی پارٹی کو انتشاری ٹولہ کہنا انتہائی خطرناک ہے،حکومت فوج پر ملبہ ڈال رہی ہے، DGISPR کیطرف سےجواب آناچاہئےکہ وہ کتنے ملوث تھےاور کتنے نہیں، آپ100نہتے لوگ کھڑے کر دیں اور ایک بندوق والاکھڑا کر دوں تو میں دیکھتاہوں آپ کیسے نہیں بھاگتے، پوری دنیانےدیکھا کہ گولیاں چلیں۔"جنرل (ر) نعیم خالد لودھیyoutube.comGen. Lodhi's Advice for Imran Khan & Establishment | D-Chowk ProtestYouTube video by Siasat.pk 051
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 03/12/2024سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد۔۔!! 011
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 02/12/2024فائٹر طیارے میں راشد منہاس بھی ہلاک ہوگیا اور ساتھ والا پائیلٹ بھی ہلاک ہوگیا تھا تو کہانی کس نے بتائی تھی ؟🤔 110
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 01/12/2024🚨🚨🚨پی ٹی آئی کے تمام کارکنان بندوقوں کی بجائے ہاتھوں میں قرآن پاک تھامے اور ڈی چوک کی طرف مارچ شروع کریں ۔ پھر آپ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ کیسے سب یزیدی ٹولہ کو نیست و نابود کرتا ہے۔ 120
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 29/11/2024ہمارا معصوم مولوی ڈی چوک کے شہداء کو رسماً ایصال ثواب بخش کے کچھ اپنے ممبر اور جمعے کی عزت کا بھرم ہی رکھ لیتا 152
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 28/11/2024تاریخ کے دو بڑے دھوکے! 1. کوفہ آ جائیں ہم آپ کے ہاتھ بیعت کریں گے 2. آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے اُدھر بھی یزید اِدھر بھی یزید! #IslamabadMassacre 232
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 27/11/2024Bloodshed in Islamabad more 400 peacful political protesters have killed by armed forces of pakistan. 121
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 26/11/2024إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کتنا پیارہ چہرہ! کتنا خوبصورت جوان جس کو 26 نمبر پر ملک کے حکمرانؤں نے شہید کردیا- پاکستان کے مستقبل کی راہ میں خون دینے والا، اپنی جان نچھاور کرنے والا یہ بہادر ہیرو، ایبٹ آباد کا شہری، اور پی ٹی آئی کا کارکن، عبدالقادر خان ہے۔ ماشاللہ بیٹا تیرا خون ہم پر قرض ہے۔ 020
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 26/11/2024یہ پاگل ہوگیا ہے؟ اس طرح کے بیانات کا کتنا نقصان ہوگا یہ جاہل سمجھ ہی نہیں رہے ہیں #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب 001
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 25/11/2024رجیم چینج سے اب تک تحریک انصاف کے ستر کے قریب لوگ شہید ہوئے۔ سو افراد ملٹری کورٹس میں ہیں۔ دس ہزار لوگ گرفتار ہوئے۔ عمران خان کو گولیاں ماری گئیں۔ ملک کا مینڈیٹ چھینا گیا۔ سینکڑوں گھر اور کاروبار برباد ہوئے۔ ان سب کی ذمہ دار فوج ہے 041
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 24/11/2024معتبر ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے قافلے تین دن تک اسلام اباد پہنچتے رہیں گے پھر اس کے بعد پورا ملک ایک ساتھ بند کر دینے کا منصوبہ ہے۔ 020
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد پنڈی میں اس وقت کم از کم 50,000 کے قریب ورکرز موجود ہیں لیکن سب بکھرے ہوئے ہیں جب قافلے اسلام آباد میں داخل ہوں گے تو پھر دیکھنا کیا مناظر ہوں گے 000
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 24/11/2024مکہ ِ جبر میں کعبہ ِ خواب پھر آندھیوں کے نشانے پہ ہے ہاتھیوں والے طاقت کے نشے میں سب روندنے کی ہوا میں ہیں اور وسوسوں کی کمندیں فضا میں ہیں آج کے ابرہہ کے لیے سوچ کنکر ہے اور تم ابابیل ہو واہموں کے مکینو دلوں میں دھڑکتے ہوٸے ڈر سے نکلو گھر سے نکلو احمد فرہاد #Finalcall 010
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 24/11/2024کی محمد ﷺ سے وفا تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہےکیا لوح و قلم تیرےہیں عمران خان زندہ آباد 000
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 24/11/2024آج اور کچھ ہو نا ہو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا جو ملک کے مستقبل کے لئے نا گزیر ہے 000
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 24/11/2024اور کتنےاٹھیں گےجنازےاورکتنےگریں گےلاشے خودکیوں نہیں مرتےیہ تیرےمیرےخون کے پیاسے 000
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 23/11/2024کوئی شراب پئے یا خون پئے۔ جرنیلوں کی صفائیاں ہمیشہ یہی لوگ کیوں دیتے ہیں؟ 052
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 23/11/2024یہ جنازے پاراچنار کی عوام کے نہیں پاکستان کی تمام سکیورٹی فورسز کے ہیں یہ خودساختہ دہشت گردی ہے #پاراچنار #نومبر24_خان_کی_کال #PTINewsAlerts #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #ElonMuskXBaninPakistan 362
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 22/11/2024پیارے بھائیو میرے اس پیارے دوست @smartoo.bsky.social کو فالو کریں 000
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 22/11/2024تعلیمی ادارےبند موٹرویز بند ٹرانسپورٹ بند لاری اڈےبند رنگ روڈ بند گاؤں دیہات بند GTروڈ بند ٹرانسپورٹ بند انٹرنیٹ بند ۔۔VPN بند ۔۔X ٹویٹر بند یوٹیوب بند میڈیابند Facebook بند پٹرول پمپ بند ہوٹل بند قیدی804کےخوف کےسےسب کچھ بند ۔عمران خان کا جادو توسرچڑھ کربول رہاہے #parachinar #24November #VPN 000
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 22/11/2024میری یہ ٹویٹ سیوو کرلیں۔ سختیوں اور بندشوں کے باوجود اسلام آباد میں لالھوں لوگ پہنچنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ حکومت جانے والی ہے۔۔!! #parachinar #24Novermber 340
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 22/11/2024ایک ملنگ نے کہا تھا میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ہو جائے گا ( حکومت کا ملک بھر کے موٹرویز بنے کرنے کا فیصلہ ) 😅 020
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 22/11/2024فوج اور حکومت کوPTIکو کرش کرنےسےفرصت ملےتوعوام کےتحفظ بھی کرلیں پاراچنار میں100سےزائد توبچےبوڑھے عورتیں شہید کردیےگئے لیکن پوری7 لاکھ فوج،ایجنسیاں پنجاب پولیس وفاقی پولیسPTIکو کرش کرنے میں لگی ہوئی ہیں شرم سےڈوب مرنےکامقام ہے۔ #Parachinar #Imrankhan #VPN 020
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 21/11/2024یہ بوسیدہ نظام جیل میں بیٹھےایک قیدی سےشرمندہ ہےاور یہ نظام اپنے منہ سے خفت کا داغ ہٹانہیں پارہا مزید ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہاہے مگر اڈیالہ جھیل کا قیدی اس بسیدھا نظام کے سامنے سیساہ پلائی کی دیوار کی طرح کھڑا ہے اور کہتا ہے کہ جان جاتی ہے تو جائےمگر ایمان نہ جائے #parachinar #24novermber 020
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 21/11/2024گھر میں بیٹھ کر ظالم کو بُرا بھلا بولنے سے ظلم کا خاتمہ نہیں ہوگا ہر کسی کو نکلنا ہوگا ہر وجہ سے نکلنا ہوگا اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے اس ملک کے قائم رکھنےکے لیے ہم سب کو نکلنا ہوگا #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #نومبر24_خان_کی_کال #pti #pakistan #24november 041
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 20/11/20242013 میں ٹائپنگ کی غلطی سے سرگودھا شے الیکشن جیتا پھر 2024 ایک لاکھ ووٹوں کی ٹائپنگ غلطی کرکے نوازشریف کو جتوایاگیا۔ اس پہلے فائزعیسٰی کی غلط ٹائپنگ کیوجہ سے الیکشن کمیشن نے PTI کو سِرے سے ہی ختم کردیا۔ اور اب ان خونی۔مولویون نے بھی ٹائپنگ کی غلطیاں شروع کردی ہیں 030
Irshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 20/11/202424 نومبر کس لیے ؟ 24 نومبر پانامہ کےلیے ایون فیلڈاپارٹمنٹس کےلیے بڑےبڑے کمیشن وصول کرنےکےلیے مودی سےدوستی کےلیے ماڈل ٹاؤن میں قتل و غارت کےلیے امریکن میڈ رجیم چینج کرنےکےلیے پورےملک میں فسطائیت برپاکرنےکیلیے ہمارامینڈیٹ چوری کرنےکےلیے قوم کی حقیقی آزادی کےلیے #نومبر24_خان_کی_کال #ImranKhan 131