گل اندام @shenogay.bsky.social · 25/11/2024ن لیگ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ اگر انہوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا تو نزدیک خود بھی نہیں گئے۔ 010 0
گل اندام @shenogay.bsky.social · 23/11/2024موری یم کی بعض عہدہ داروں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں 🤔😜👉 040 0
Reposted by گل اندامZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 20/11/2024🚨اڈیالہ اپڈیٹس 🚨 علی امین گنڈا پور سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔ دو دن میں علی امین گنڈا پور کی یہ بانی پی ٹی آئی سے دوسری ملاقات ہے۔ ملاقات میں چوبیس نومبر کے احتجاج سے متعلق ہونے والے مذاکرات پر بات ہوگی. 041 0
Reposted by گل اندامMr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 20/11/202424 نومبر سے قبل ہو سکتا ہے یہ انٹرنیٹ بند کردیں اور آپ تک اطلاع نہ پہنچ سکے، 24 نومبر کو ہر شخص صبح 8:00 بجے اپنے حلقہ کے مرکزی آفس میں پہنچ جائے، ہم ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، سہیل آفریدی کی پشاور میں جاری ISF کنونشن سے خطاب 031 0