Sheikh Faisal @sheikhfaixal.bsky.social · 20/01/2025اور وہ جن سے لوگوں نے کہا کہ، "تمہارے خلاف بڑی فوجیں جمع ہوئی ہیں، اُن سے ڈرو"، تو یہ سن کر ان کا ایمان اور بڑھ گیا ... اور اُنہوں ... نے جواب دیا کہ ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے سوره آل عمران ۱۷۳ 000
Sheikh Faisal @sheikhfaixal.bsky.social · 14/12/2024 zarā samajh se kaam lo baḌhe chalo baḌhe chalo diloñ meñ hai jo valvala to Daal doge zalzala rahe buland hausla vo sāmne hai marhala vahīñ pahuñch ke saañs lo baḌhe chalo baḌhe chalo 000
Sheikh Faisal @sheikhfaixal.bsky.social · 14/12/2024uThā diyā qadam agar to ḳhatm hai bas ab safar hai raah sāf-o-be-ḳhatar na koī ḳhauf hai na Dar chalo chalo baḌho baḌho baḌhe chalo baḌhe chalo tumhāre ham-safar jo the vo manziloñ pe jā lage sab aage tum se baḌh ga.e magar ho tum paḌe hue zarā samajh se kaam lo baḌhe chalo baḌhe chalo 010
Sheikh Faisal @sheikhfaixal.bsky.social · 14/12/2024uTho uTho uTho uTho kamar kaso kamar kaso sahar se pahle chal paḌo kaḌī hai raah dosto thakan kā naam bhī na lo baḌhe chalo baḌhe chalo jhijhak na dil meñ laao tum bas ab qadam uThāo tum zarā na Dagmagāo tum ḳhudā se lau lagāo tum malūl-o-muztarib na ho baḌhe chalo baḌhe chalo 000
Reposted by Sheikh FaisalSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 11/12/2024جاہل آدمی 🖐️ 0137
Sheikh Faisal @sheikhfaixal.bsky.social · 03/12/2024youtu.be/IwU-kvldmXk?...youtu.beقاتلوں کو یہاں سے ہی ضرب لگانا ہے| ویڈیو خود بھی دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں؛YouTube video by PTI Soldier Uzair 000
Reposted by Sheikh Faisalamanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 01/12/2024اے رب کائنات آپ جانتے ہیں میں اداس ہوں اس لیے نہیں کے آپ سن نہیں رہیں ہیں اس لیے کے یا رب العالمین اب یہ صبر طویل ہوتا جا رہا ہے اور اب میں ہمت ہار رہا ہوں یا رب العزت میرے صبر کو مختصر کر دیں یا اللّه میرے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں اور ان تمام لوگوں کے لیے بھی آسانیاں پیدا کر دیں جو تکلیف میں ہیں 0192
Reposted by Sheikh FaisalSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/12/2024اپنا گناہ چھپانے کے لیے ہر دوسرے منٹ ایک نئی سٹوری تیار کی جا رہی ہے احتجاج ڈی چوک میں کرنے کا کہا یا کہیں اور تم یہ بتاؤ #گولی_کیوں_چلائی 34221
Reposted by Sheikh FaisalPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/12/2024وہ قاسم اور سلیمان کو چھوڑنے پر راضی ہو گیا تھا لیکن پاکستانیو! آپ کو چھوڑنے ہر راضی نہیں ہو رہا۔ 37427
Reposted by Sheikh FaisalPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024نواز شریف آج بڑا خوش ھوگا۔ اس کا عوام اور آرمی کو لڑانے کا ٹارگٹ حاصل ھوگیا۔ 03115
Reposted by Sheikh Faisalإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024الجزیرہ کی فوٹیج 13118
Reposted by Sheikh Faisal𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024یہ نوجوان دو دن سے سوئے نہیں دیکھ لے یہ کیسے سو رہے ہیں ان نوجوانوں کو تاریخ یاد رکھے گی 0349
Sheikh Faisal @sheikhfaixal.bsky.social · 25/11/2024x.com/ArmanKpTweet... Is ki to ho gayi Moye Moyex.comx.com 000
Sheikh Faisal @sheikhfaixal.bsky.social · 25/11/2024ہمارے غلام میڈیا تو خاموش لیکن جرمن میڈیا نے کنٹینرستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا x.com/iimranrizkha...x.comx.com 000
Reposted by Sheikh FaisalReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد عامر مُغل کے ساتھ کارکُنان نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی ہیں شاباش شیرو ۔جزبات میں آکے گریفتاری نہیں دینی پلینینگ کے ساتھ اِن کو تھکاؤ پھر ہم قبضہ کرینگے اسلام آباد پے انشاءاللہ پارٹی ابھی شروع نہیں ہوئی بس پہلا ٹیسٹنگ شوٹ تھا 0249
Reposted by Sheikh FaisalPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 804 بتائی جا رہی ہے 2299