Sign in

Sheeraz Tunio PSF

@sheerazalitunio.bsky.social
70 followers 10 following 27 posts

Information Secretary SPSF City Naseerabad District Kamber Shahdadkot.. Photography, Editor, Cameramen Sindh Tv News Naseerabad.

PostsRepliesMedia
Sheeraz Tunio PSF @sheerazalitunio.bsky.social · 18/02/2025
‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی نواب محمد یوسف تالپور انتقال کرگئے۔
000
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/02/2025
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی نواب محمد یوسف تالپور انتقال کرگئے۔
062
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 25/01/2025
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں پیپلز اسکول پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا جو کہ تعلیم کے فروغ اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
063
Sheeraz Tunio PSF @sheerazalitunio.bsky.social · 24/01/2025
Happy Birthday BB @bakhtawarbz.bsky.social Sahiba.
000
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/01/2025
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari visits Armed Forces Institute of Cardiology and National Institute of Heart Diseases, appreciates Chinese support in health sector Read More: ppp.org.pk/pr/33357/
064
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/01/2025
First Lady and MNA, Bibi Aseefa Bhutto Zardari, inquiring after the health of heart patients at the Armed Forces Institute of Cardiology and National Institute of Heart Diseases (AFIC-NIHD), in Rawalpindi
054
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/01/2025
First Lady and MNA, Bibi Aseefa Bhutto Zardari, in a group photo during her visit to the Armed Forces Institute of Cardiology and National Institute of Heart Diseases (AFIC-NIHD), in Rawalpindi
064
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/01/2025
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
042
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/01/2025
‎خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر کا دورہ کررہی ہیں، اس موقع پر انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔
076
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/01/2025
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر میں شہید بینظیر بھٹو بلاک کے افتتاح کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا جارہا ہے۔
065
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/01/2025
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر میں شہید بینظیر بھٹو بلاک کا افتتاح کررہی ہیں۔
076
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/01/2025
سندھ اسمبلی وہ جگہ ہے جہاں سب سے پہلے پاکستان بننے کی حمایت کی قرارداد پاس ہوئی تھی اور آج بھی پاکستان کو ایک نئے دور کا سامنا ہے اگر ہم متحد ہوکر اپنی ثقافت اور تاریخ کو اپنا کر اس نئے دور کا مقابلہ کرتے ہیں تو ماضی کی طرح پاکستان کے عوام ضرور کامیاب ہونگے۔ youtu.be/33EwlbEb8ds
youtu.be
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari addressing the ceremony at Sindh Assembly
YouTube video by Pakistan Peoples Party
075
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/01/2025
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی میں ملک کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے انعقاد کی یاد میں خصوصی تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں
066
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/01/2025
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قائداعظم محمد علی جناح کی جانب سے 11 اگست 1947 کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے انعقاد کی یاد میں سندھ اسمبلی میں ہونے والی خصوصی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
094
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 15/01/2025
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی حکومتِ سندھ کی ترجمان سعدیہ جاوید کے گھر آمد فریال تالپور نے کراچی میں سعدیہ جاوید سے ان کی نانی کے انتقال پر تعزیت کی فریال تالپور نے سعدیہ جاوید کی مرحومہ نانی کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی
131
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 15/01/2025
زرداری ہاؤس کراچی محترم غلام مصطفیٰ لغاری کے صاحب زادے فرحان مصطفیٰ لغاری، میر فیروز خان بجارانی کی وومین ونگ مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم پی اے محترمہ فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات۔
031
Sheeraz Tunio PSF @sheerazalitunio.bsky.social · 15/01/2025
بتاریخ 2025-01-15 زرداری ہاؤس کراچی محترم غلام مصطفیٰ لغاری کے صاحب زادے فرحان مصطفیٰ لغاری، میر فیروز خان بجارانی کی وومین ونگ مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم پی اے محترمہ فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات۔ @faryaltalpurpk.bsky.social
000
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور سے متعلق گفتگو کی گئی۔
074
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے رہنما صابر بلوچ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
083
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی شیرمحمد مغیری نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر جیکب آباد کے عوام اور ان کے مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
053
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے سینئر رہنما اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سید قائم علی شاہ کی سید اسد علی شاہ کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
053
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت میں ورکس اینڈ سروسز اور محکمہ جیل کے وزیر حاجی علی حسن زرداری نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی
053
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت و اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات
053
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس، بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا ‏
0117
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بارہ کہو میں بخاری ہاؤس آمد اسلام آباد: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس
174
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 11/01/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور اور ندیم افضل چن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر چیئرمین پی پی پی کے پالیٹکل ایڈوائزر جمیل سومرو بھی موجود تھے۔
084
Sheeraz Tunio PSF @sheerazalitunio.bsky.social · 31/12/2024
Happy New Year 🎊
000
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان سے بذریعہ موٹر سائیکل اور ضلع راجن پور سے بذریعہ سائیکل سینکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد گڑھی خدا بخش پہنچ کر
1115
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری
085
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 28/12/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری
042
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024
President Asif Ali Zardari addressing the inauguration ceremony of Dr Ziauddin Hospital Sukkur Campus, in Sukkur
0106
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024
لاڑکانہ: صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور مرکزی صدر پی پی پی شعبہ خواتین فریال تالپور سے جے جو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا راشد سومرو کی ملاقات لاڑکانہ: مولانا راشد سومرو کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام لاڑکانہ کے صدر مولانا ناصر سومرو موجود
185
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ضلع لاڑکانہ میں رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
075
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 28/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور لیڈیز ونگ مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے ضلع لاڑکانہ میں رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کا افتتاح کردیا۔
032
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024
بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو نے قائدِ عوام شہید بھٹو اور مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی مزاروں پر بھی حاضری دی ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی مزاروں پر بھی پھول چڑھائے
163
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صنم بھٹو کی گڑھی خدابخش آمد ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی خالہ کے ہمراہ اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی ‏
174
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 27/12/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام، ملک بھر سے جمہوریت پسندوں نے جلسے میں شرکت کر کے شہید رانی کو خراج تحسین پیش کیا۔ #SalaamBenazir
085
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 25/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خلیجی شاہی خاندان کے رکن شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات
0104
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/12/2024
Ambassadors from Romania, Somalia, Nepal, Japan, and Bangladesh present their diplomatic credentials to President Asif Ali Zardari during a ceremony held at Aiwan-e-Sadr today. Read More: ppp.org.pk/pr/33185/
052
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/12/2024
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کو رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان اور بنگلہ دیش کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں ‏رومانیہ کے نامزد سفیر مسٹر ڈَین سٹونیسکو نے صدر مملکت کو سفارتی اسناد پیش کیں ‏
183
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/12/2024
صدر مملکت نے نامزد سفراء کو پاکستان میں تعیناتی پر مبارکباد دی ‏امید ہے کہ نامزد سفراء تجارت، معیشت اور ثقافت کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں گے، صدر مملکت ‏نامزد سفراء کو ایوان صدر پہنچنے پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا
083
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ آئی بی اے یونی ورسٹی سکھر کے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت
073
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/12/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے کانووکیشن میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور گریجویشن کرنے والے طلباء میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کررہے ہیں۔
074
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئی بی اے یونی ورسٹی سکھر کے کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
073
Sheeraz Tunio PSF @sheerazalitunio.bsky.social · 23/12/2024
Happy Christmas 🎄 ⛄ Day #christmasday @pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social @aseefabz.bsky.social @mansoorshahani.bsky.social
000
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ سندھ یونی ورسٹی جامشورو کے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت
085
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ یونی ورسٹی جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
185
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/12/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ یونیورسٹی کے کانووکیشن میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور گریجویشن کرنے والے طلباء میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کررہے ہیں۔
185
Reposted by Sheeraz Tunio PSF
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے تھرپارکر سے رکن سندھ اسمبلی فقیر شیر محمد بلالانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر مٹھی کے عوامی مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی گئی۔
054