Sign in

Zeeshan Malik

@shani1836.bsky.social
233 followers 218 following 45 posts

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

PostsRepliesMedia
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 24/01/2025
‏نئے پیکا ایکٹ کے مطابق فوج، حکومت، عدلیہ اور اسلام پر تنقید جرم ہے۔ آپ صرف اپوزیشن، دوسرے مذاہب اور پیشیاں بھگتنے والے سائلوں پہ تنقید کر سکتے ہیں
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 29/12/2024
‏خیبر پختونخوا میں سرکاری خزانے سے اربوں روپے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے لیے دیا جاتا ہے خیبر پختونخوا میں سوشل میڈیا کو ادائیگی فرضی کمپنیوں کے نام پر کی جاتی ہے. وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڈ کی پریس کانفرنس میں تحریک انتشار کی چھترول
010
Reposted by Zeeshan Malik
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 15/12/2024
0234
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 09/12/2024
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر نے میٹ دی پریس کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ انہیں امریکا میں موجود تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے اور پیدائشی شہریت ختم کرنے سمیت انتخابی مہم میں کیے گئے تمام وعدوں کو فوری پورا کرنا ہو گا
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 09/12/2024
‏آئینی بینچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کر دی اور اب عمران خان کے ملٹری ٹرائل میں تمام رکاوٹیں ختم. آج صبح سٹاک مارکیٹ 1200 پوائنٹس گری تھی لیکن عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی اجازت ملتےہی 1200 پوائنٹس سے زیادہ بڑھ گئی. اسوقت انڈیکس ایک لاکھ دس ہزار سے زیادہ ہے.
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 09/12/2024
‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے 100 انڈیکس 1200 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔پاکستان کی معاشی ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 09/12/2024
نواز و شہباز ملاقات میں 26 نومبر کے واقعات اور سول نافرمانی کی کال پر بھی تبادلہ خیال،ملکی سلامتی اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا نواز شریف اور وزیراعظم کے درمیان اتفاق،ملکی ترقی کی راہ میں کسی کو رکاوٹ ڈالنے نہ دی جائے گی،نواز شریف کی ہدایت
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 09/12/2024
بشار الاسد نے اپنی ڈکٹیٹرشپ کے ذریعے اپنے والد حافظ الاسد کے مجسمے تڑوائے،حسینہ واجد نے اپنی ڈکٹیٹرشپ کے ذریعے اپنے والد شیخ مجیب کے مجسمے تڑوائے۔
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 01/12/2024
‏اسرائیل کی براہ راست اپنے ایجنٹ کو بچانے کے لیے عالمی برادری سے اپیل۔کہتے تھے عمران اسرائیل مخالف ہے
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 01/12/2024
*ملک بھر میں ایکس ، فیس بُک ، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا انتہائی سست روی کا شکار ہیں ، صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا۔۔!!* *اب تو یہ مسئلہ عارضی نہیں رہا ، مستقل ہی ہوگیا ہے *
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 01/12/2024
صبح بخیر زندگی 🌹🌹🌹 سجدہ کی برکت سے دل کو سکون ملتا ہے اللہ کے سامنے سر تسلیم کھونے سے عزت ملتی ہے، وقار ملتا ہے سجدہ کی برکت سے دل کو سکون ملتا ہے میں سجدہ کرتا ہوں، اپنے رب کے سامنے اپنی کمتری کا اقرار کرتا ہوں میری دعائیں قبول ہوتی ہیں
020
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 01/12/2024
دسمبر شروع ہو گیا ہے کدھر ہیں دسمبر والے شاعر؟
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 30/11/2024
ایک اور اچھی خبر
ایک اور اچھی خبر
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 30/11/2024
لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔
لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 30/11/2024
اسد قیصر چیئرمین تحریک انصاف، علی محمد خان سیکرٹری جنرل نامزد،
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 30/11/2024
انقلابیوں کا شعور😜 احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 30/11/2024
یورپ نے پی آئی اے پر سے پابندی اٹھا لی ہے۔ ایک اور پی ٹی آئی کا ڈالا ہوا گند مسلم لیگ ن نے صاف کیا ہے۔ ان شااللّہ پاکستان کا ہوابازی سیکٹر اب ترقی کرے گا شکریہ قائد محترم میاں نواز شریف شکریہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 28/11/2024
کفن ڈی چوک میں رہ گئے لاشیں پشاور بھاگ گئیں🤣🤣🤣🤣🤣
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 28/11/2024
او جن کا خود ساختہ لیڈر گرفتاری کے ڈر سے چھے مہینے جھوٹا پلستر چڑھا کے رکھے بواسیری کارڈ استعمال کرے۔ اسکی ناچنے والی نسل جانیں دے گی سوچنا وی نہ۔ یہ صرف ڈی چوک میں اتری شلواروں کی شرمندگی چھپانے کی ایک ناکام کوشش ہے😂
021
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 28/11/2024
‏رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والی پراڈو LK-626 ماڈل 1998 ڈرائیور ہاشم عباسی مارگلہ تھانے کی تحویل میں ہے اس حادثے پر جعلی وڈیو بنا کر مطیع اللہ زندگی کے بہترین ویوز حاصل کرکے چنگے ڈالر کما چکا ہے اور صحافت کےبلندمینار سے گرکر خباثت کے عہد زریں میں داخل ہوچکا ہے
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
011
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی اسلام آباد میں بھی وہی واردات ڈال رہی ہے جو اس نے لاہور میں ڈالی تھی۔ لاہور میں زیادتی کے من گھڑت واقعہ کی طرح ایک بار پھر اموات کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ گزشتہ رات آپریشن میں کوئی ایک بھی یوتھیا قتل نہیں ہوا۔ تحریکِ انصاف ہمشیہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہے۔
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا. آئی جی اسلام آباد
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
تحریک انتشار نے خیبرپختونخواہ کے سرکاری وسائل سے وفاق پر حملہ کیا جسے وفاق نے ناکام بنایا، اپنی ناکامی کے بعد اب سوشل میڈیا پر تحریک انتشار جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے کہ فورسز کی طرف سے شیلنگ سے کئی مظاہرین کی اموات ہوئی ہیں جو کہ سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
اسد قیصر غائب، چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب، علی محمد خان غائب، شہریار آفریدی غائب، عاطف خان غائب، شہرام ترکئی غائب، مراد سعید غائب، شبلی فراز غائب، حامد رضا غائب، سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب، انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏جہاں کہیں بھی کوئی مایوس یوتھیا دیکھیں جو اپنی لیڈر شپ کو گالیاں دے رہا ہو اس کا مذاق نہ اڑائیں بلکہ آگے بڑھیں اور غم کی اس گھڑی میں انہیں سہارا دیں انہیں سپورٹ کریں ان کی آواز بنیں اور ان کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو گالیاں دیں ❤️
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏بیلاروس کے صدر بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے جہاں میاں نوازشریف وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا بیلاروس کے صدر میاں نواز شریف کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شریک ہوں گے۔
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
سیکورٹی کلیئرنس کے بغیر کوئی افغانی اسلام آباد میں رہائش یا کاروبار نہیں کر سکتا ،آئی جی اسلام آباد
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏بہت دیر سے ہی سہی مگر بہت زبردست اور درست فیصلہ کیا گیا ہے۔کوئی افغانی شہری 31 دسمبر کے بعد اسلام آباد میں این او سی کے بغیر نہیں رہ سکے گا۔
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
بشری بی بی نے اگر بات نہیں مانی تو لیڈر شپ کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا بشری بی بی کو فیصلوں کا اختیار کیسے دیا گیا؟ ساری پارٹی کا بیڑا غرق کردیا گیا۔شوکت یوسفزئی
010
Reposted by Zeeshan Malik
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 27/11/2024
جناب اس بات کو مان لو کیوں نہیں مانتے تم یوتھئیے نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے
032
Reposted by Zeeshan Malik
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
‏نواز شریف کی بیٹی پاکستانی سیاست کے ظلم وستم بھگت کر لیڈر بنی ہےاس کے خاندان کے ساتھ کی گئ زیادتیاں تو ایک طرف رکھ دیں صرف اسے دیکھیں کس بہادری سے جیل کاٹی اور باپ کے ساتھ مضبوطی سے ثابت قدم رہی بشری پیرنی نے سوچا ایک جلسہ اور چند ہزار کرائے کے غنڈے اسے لیڈر بنادیں گے
23714
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی احتجاج ختم ہو گیا ریاست جیت گئی مگر بطور پاکستانی میرا دل دکھی ہے۔ جن غریبوں کی جان گئی چاہے وہ قانون نافذ کرنے والے ہوں یا پی ٹی آئی والے وہ اس وطن کے بچے تھے۔ اللہ کی پکڑ ہو ان سب پرجو اس خون کے زمہ دار ہیں ۔ بچہ غریب کا ہی مرتا ہے لیڈر اور دیگر ہمیشہ محفوظ۔
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
تاریخ گواہ ہے 2014 ایک استعفیٰ لینے آئے تھے 35 استعفے دے کر گئے تھے 2024 ایک قیدی لینے آئے ہیں 5000 قیدی کروا کے جائیں گے
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
رضوی صاحب دا مُنڈا ٹھیک کہہ گیا سی 🫵🏽🤣🫵🏽 کہ نچن آلیاں دے پُتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سَکدے
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
فائنل کال بھی وڑ گئی اگے کیا ہوگا ابھیجیت پتا لگاؤ 😂
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏بشری بی بی دوپہر میں کارکنان کو کہہ رہی تھی خان کو لے کے جانا ہے خان کے بغیر ڈی چوک سے نہی جائیں گے اور پھر رات کو سب نے دیکھا پنکی نے کیسی دڑکی لگائی اور غنڈہ پور کے ساتھ نکل گئی
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏سٹاک مارکیٹ ایک دن تنزلی کا شکار ہونے کے بعد دوبارہ تیزی کی جانب گامزن فتنے کو بند رکھیں یہ ملک ترقی کر جائے گا 🙏🏼
010
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
وہ بیلاروس سے درجن بھر معاھدے کرتا رہا تاکہ پاکستان ترقی کرے، اور نشی ملک کو آگ لگواتا رہا تاکہ ملک برباد ھو جائے😢😢۔
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏بشری بی بی پنکی پیرنی نے انصافیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میرا ماضی گواہ ہے میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
*مسافروں کیلئے اچھی خبر* لاہور تا اسلام آباد موٹروے M-2 سمیت تمام موٹرویز کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز & موٹروے پولیس
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
جو لوگ کہ رہے تھے کہ ہم گھر سے شہید ہونے نکلے وہ احتجاج فلاپ ہونے پر لاشوں پر کیوں رونا کرنے لگ گئے ۔۔🤣🤣
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏جن لوگوں کے پاس مسائل کا حل ہے وہ بات نہیں کرنا چاہتے: بیرسٹر سیف ‏مشرف کا لونڈا کہہ رہا ہے “ بوٹ “ سونگھنے کی اجازت نہیں مل رہی
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
‏خان تیرے جانثار باری باری سب فرار۔۔😁🤣 ان انقلابیوں کو اسلام اباد پہنچنے میی تین دن لگے تھے اور واپس بھاگنے میی تین منٹ بھی نہیی لگے😁🤣😁 ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
اور ناظرین بنگلہ دیش اور ترکی کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد پہنچنے میں تین دن لگ گئے لیکن واپس گھروں کو دوڑنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے ائے تھے مرنے کی قسمیں چُک کر لیکن جاتے ہوئے اپنی شلواریں بھی چھوڑ گئے
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
مجھے چھوڑ کر بھاگو گے تو نہیں حلف لینے والی خود چھوڑ کر بھاگ نکلی 🤣
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
مورخ بار بار لکھ چکا ہے کہ جب ریاست کا ڈنڈا چلے گا تو یہاں کوئی نہیں رُکے گا کیونکہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو اسی ریاست نے قلع قمع کیا ہے تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں اور پھر ریاست نے تہہ لگادی اور غیور قوم شلواریں چھوڑ کر دوڑ گئی
000
Zeeshan Malik @shani1836.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی نے ہوم ورک کیے بغیر احتجاج کی کال دی ہے، پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنے گی، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو ڈائیلاگ کی دعوت دی تھی، سیاسی ڈائیلاگ بانی پی ٹی آئی کی سیاست میں نہیں ہے
000