Reposted by Shahid Afridi

اگرپاکستانی سیاست میں الیکشن کیوقت ادارےاورانکی کمپنیزدرمیان میں نہیں آتے۔
توآج پاکستان عرب جیسےممالک کیطرح مضبوط ترین معیشت والاملک ہوتا۔
آج بھی بہت عوام اورنوجوان علماء اورخاص کرشہنشاہ سیاست مولانافضل الرحمن مدظلہ سےدلی محبت رکھتےہیں💞
لیکن آفسوس اسٹبلشمنٹ پرکہ انکو پاکستان سےزیادہ جزیرےمحبوب ہیں🤔