JUIDMCMURREE @juidmcmurree.bsky.social · 07/04/2025Message to the rulers of Muslim Ummah Molana Fazlur Rehman 010
JUIDMCMURREE @juidmcmurree.bsky.social · 26/03/2025#جنوبی_پنجاب تیار ہو! ہم سب کے #قائد تشریف لارہے ہیں! عید کے بعد ایک اور عید ہوگی، ان شاء اللہ! #امام_اہل_سنت_کانفرنس 📖 بیادِ #علامہ_عبدالستار_تونسوی رحمہ اللہ ایک عظیم روحانی، علمی، فکری و سیاسی #اجتماع 📅 5 اپریل | ⏰ 3 بجے سہ پہر 010
JUIDMCMURREE @juidmcmurree.bsky.social · 15/03/2025بلدیاتی الیکشن بل 2025 منظور ہر یونین کونسل1 چئیرمین اور 2 وائس چئیرمین ہونگے اور 9 جنرل کونسلر/ممبر 1 کسان ممبر۔ 1لیبر ممبر۔ 1خاتون ممبر۔1اقلیت ممبر۔1 یوتھ ممبر پر مشتمل 010
JUIDMCMURREE @juidmcmurree.bsky.social · 07/03/2025انا للّٰہ وانا الیہ راجعون جمعیت علمائے اسلام تربت کے جنرل سیکرٹری مفتی شاہ میر بزنجو قاتلانہ حملے میں شہید 😢 010
JUIDMCMURREE @juidmcmurree.bsky.social · 27/02/2025مولانا فضل الرحمان نے کبھی سیاست میں لوز بال نہیں کرائی ہے۔مولانا فضل الرحمان کے پاس جو سٹریٹ پاور ہے وہ چاہیں تو ملک کو بند کر سکتے ہیں مگر وہ انتشار کی سیاست تحریک انصاف کی طرح نہیں کرتے ہیں۔ مصور عباسی 010
JUIDMCMURREE @juidmcmurree.bsky.social · 24/02/2025تازہ ترین قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے جہاں انہوں نے حماس کی مجلس شوری کے سربراہ ابو عمر اوردیر رہنماؤں سےملاقات کی ملاقات میں غزہ و فلسطین کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا 010
JUIDMCMURREE @juidmcmurree.bsky.social · 22/02/2025ہمیں وہ اسلام نہیں چاہیے جو بوقتِ نکاح خطبہ اور بوقت نزع سورہ یٰسین پڑھنے کے کام آئے اور باقی تمام معاملاتِ زندگی میں یورپ کے دسترخوان کی چھوڑی ہوئی ہڈیوں پر گزارا کرے..! 22 فروری یوم وفات امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللّٰہ 041