Reposted by Sarmad aliPTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024❌Fake News: Imran Khan didn’t record any message! 01511
Sarmad ali @sarmad643.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ🛑 علیمہ خانُ اور عظمی خان دونوں ورکرز کے درمیان ترنول کے مقام پر پہنچ چکی ہیں۔ کارکنان نے انکو اپنے حفاظتی احصار میں لے لیا ہے 000
Reposted by Sarmad aliMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی عوام کے ساتھ 🔥 دلیر مرد کی دلیر بیوی 28627
Reposted by Sarmad aliPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024ایک ملنگ انسان نے کہا تھا کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ہو جائے گا، اور آج دیکھ لیا سب کچھ بند ہو گیا 😄 12810
Sarmad ali @sarmad643.bsky.social · 23/11/2024عمران خان باس ہیں، انہوں نے حکم دیا، ہم عمل کریں گے، فائنل کال کا مطلب فائنل کال ہے، اس پر نظرثانی صرف خان صاحب کر سکتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی 120
Sarmad ali @sarmad643.bsky.social · 21/11/2024عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی، یہ کس کو لے آئے ہو؟ ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے، بات غلط ہو تو جنرل باجوہ کی فیملی سے پوچھ لیں۔ بشریٰ بی بی 000
Sarmad ali @sarmad643.bsky.social · 21/11/2024احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا ، بشری بی بی 000