Reposted by Hussain Ali 🇵🇰

انور مقصود جیسے ویلے بابے ہر پنڈ میں چوک میں بیٹھے ہوتے جو چھوٹے بچوں کو پاس بلاتے اور اونچی آواز سنائی دینے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے اس سے پوچھتے " کیندا پتر ایں "
پھر بابا شروع ہو جاتا ' تیرا دادا تے میں بڑے یار سی '
اور سٹوری کو اس طرح ختم کرتا کہ تیرے چاچے تہاڈا نہر والا کلا کھا گئے نے