samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 22/11/2024یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 🤣🤣 پنكی پیرنی 030
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 20/11/2024جہاں کی ہم بیٹیاں ہیں وہاں بہوؤں کی بات مانی جاتی ہے اور جہاں ہم بہویئں ہیں وہاں بیٹیوں کی بات مانی جاتی ہے کدر جائیے اسی ساڈی کتھے منی جانی اے او ٹائم کدوں آنا اے 160
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 19/11/2024یہ بھی ممکن ہے وہ میرے ہاتھ کی چاۓ پںٔیے اور وہیں پھڑک جاۓ🤣🤣 6110
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 19/11/2024جتنا مرضی اداس ہو جاؤ کسی کو فرق نہیں پڑتا پر ذرا سا خوش ہو جاؤ سب جلنا شروع ہو جاتے ہیں 🤣🤣 2100
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ بے روزگار ہیں آپ کے پاس جاب نہیں ہے تو آٸیں ہماری ٹیم کا حصہ بنیں ہم بھی بیروزگار ہیں۔ 🤣🤣 3121
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024دفعہ 144 کے ساتھ ساتھ سزا اور جرمانے کا بھی اعلان کرے حکومت 010
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024جو شاہین اور ٹیچرز لمبی چھٹیوں کے چکر میں نانی گھر چلے گئے یا جو شمالی علاقوں میں سیروتفریح کیلئے نکل گئے۔انکا اب کیا کرناہے🤔 2102
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاہا اس کو گمان ہوا کہ میں بھوکا ہوں 💔💔 294
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024جن لوگوں کو ٹویٹر پر بلاک کیا ہوا تھا وہ بھی نظر آرہے ادھر اللّه اللّه 🤭🤭 5161
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024یہودی ایجنٹ کیوں بائیکاٹ کرنے لگے 010
Reposted by @samreenyousaf.bsky.socialPMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab." 16325
Reposted by @samreenyousaf.bsky.socialMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 29473178
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024کبھی بھول ساری عداوتیں کسی شام آ چائے پئیں۔۔۔😚 3141
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024چلیں جی جلدی سے ڈھونڈیں ان اخروٹوں میں عمران نیازی کون سا ہے 🤭🤣🤣 150
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024ابھی تو یوتھیے بھی مجھے فالو کیے جا رہے ہیں بھئ میں پکی پٹوارن ہوں سپورٹر اف پی ایم ایل این 💕✌ 130
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024میں نے بہت ڈھونڈا جو جو ملتے رہے فالو کرتی گئی آپ کا ہینڈل کل بھی ڈھونڈا نہیں ملا 120
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر پر بھی ہوں میں بنا لیا تھا اکاؤنٹ 120
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024میرا تو جب دل کرے بنا کے کھا لیتی ہوں 🤭 110
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024بس اب مریم نواز شریف صاحبہ کا انتظار ہے بلیو سکائی پر 🤭🤭 190
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024اب مسك ڈھونڈتا پھرے گا ايكس پر پاکستانیوں کو 🤣🤣 0132
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024اگر فالو بیک مل ہی گیا ہے تو ڈی ایم میں آنے کی کیا ضرورت ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے 291
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024اکاؤنٹ سسپنڈ ہو گیا نیو بنایا ہے آپ کا ہینڈل ہی نہیں ملا ادھر 120