samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 22/11/2024یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 🤣🤣 پنكی پیرنی 030
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 20/11/2024جہاں کی ہم بیٹیاں ہیں وہاں بہوؤں کی بات مانی جاتی ہے اور جہاں ہم بہویئں ہیں وہاں بیٹیوں کی بات مانی جاتی ہے کدر جائیے اسی ساڈی کتھے منی جانی اے او ٹائم کدوں آنا اے 160
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 19/11/2024یہ بھی ممکن ہے وہ میرے ہاتھ کی چاۓ پںٔیے اور وہیں پھڑک جاۓ🤣🤣 6110
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 19/11/2024جتنا مرضی اداس ہو جاؤ کسی کو فرق نہیں پڑتا پر ذرا سا خوش ہو جاؤ سب جلنا شروع ہو جاتے ہیں 🤣🤣 2100
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ بے روزگار ہیں آپ کے پاس جاب نہیں ہے تو آٸیں ہماری ٹیم کا حصہ بنیں ہم بھی بیروزگار ہیں۔ 🤣🤣 3121
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024جو شاہین اور ٹیچرز لمبی چھٹیوں کے چکر میں نانی گھر چلے گئے یا جو شمالی علاقوں میں سیروتفریح کیلئے نکل گئے۔انکا اب کیا کرناہے🤔 2102
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاہا اس کو گمان ہوا کہ میں بھوکا ہوں 💔💔 294
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024جن لوگوں کو ٹویٹر پر بلاک کیا ہوا تھا وہ بھی نظر آرہے ادھر اللّه اللّه 🤭🤭 5161
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024کبھی بھول ساری عداوتیں کسی شام آ چائے پئیں۔۔۔😚 3141
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024چلیں جی جلدی سے ڈھونڈیں ان اخروٹوں میں عمران نیازی کون سا ہے 🤭🤣🤣 150
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔ صبح بخیر 2113
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 17/11/2024دشمن سے صلح کرلو لیکن دشمن کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کے ساتھ کبھی نہیں۔ دشمن کا غصہ وقتی ہوسکتا ہے مگر ساتھ دینے والوں کا عمل مکمل منصوبہ بندی. 0101