Sign in

ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡

@samiptiofficial.bsky.social
96 followers 8 following 18 posts

🥇𝙊𝙣𝙚 𝘼𝙣𝙙 𝙊𝙣𝙡𝙮 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣♚

PostsRepliesMedia
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 23/12/2024
#30YearsOfHope#LetsMakeItHappen#SKMCH#Celebrating30YearsOfHope
000
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
We Want Justice #Imrankhan #whyyoushoot #pti
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
‏ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے ‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
28337
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 06/12/2024
😥
000
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
❤
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
514067
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
?
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی
415968
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
8296105
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
#سانحہ اسلام آباد۔
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
ISF Official @isf-official.bsky.social · 03/12/2024
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
58237
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
بہت اچھا اقدام۔!
010
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
ISF Official @isf-official.bsky.social · 03/12/2024
‏عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان۔۔ ‎
13413
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
Insha Allah❤
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان ‎#گولی_کیوں_چلائی
310453
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔ بانی چیئرمین عمران خان۔
000
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
ایتھے رکھ۔!!❤
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
615565
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
آخر کیوں.؟؟
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی، ‎#ReleaseImranKhan ‎#PakistanUnderFascism
47634
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
Insha Allah ❤
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
821276
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
آپ کے خیال میں کیا یہ بندہ ٹھیک کۂہ رہا ہے؟
000
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
Bilkol ❤
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 02/12/2024
‏حوصلہ رکھو جناب سب سے طاقتور صرف ہمارا رب ہے۔
1915037
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
کاش پاکستان کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں ان دنوں ہونے والی گفتگو کا ایک فیصد آپکو بھی اندازہ ہوجائے تو پتا چلے کہ ایک عام پاکستانی کتنا کلئیر ہے کہ اصل میں کیا ہوا اور کس نے کیا اور کیوں کیا..!! عمر دراز گوندل #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی
314451
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
#IslamabadMassacre
000
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
🤲🏻
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
‏کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا ‎#گولی_کیوں_چلائی
614949
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
Whyyy?? Why Did You Fire!
000
Reposted by ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
1316291
ヅ𝙎𝘼𝙈𝙄 𝙋𝙏𝙄 804⚡ @samiptiofficial.bsky.social · 01/12/2024
IMRAN KHAN👑 #imrankhan @ptiofficial.bsky.social @imranriazkhan.bsky.social
000