Reposted by Sajjad Ali BrohiRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔ 36031
Reposted by Sajjad Ali BrohiPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس 3166115
Reposted by Sajjad Ali BrohiBilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 17/11/2024#JiyeBhutto 5420294
Sajjad Ali Brohi @sajjadalibrohi.bsky.social · 17/11/2024عوام کا بلاول بھٹو زرداری پر بھرپور اعتماد این اے 171 کے ضمنی انتخابات و سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے بعد پی بی 8 سبی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کامیاب @bbhuttozardari.bsky.social 042
Reposted by Sajjad Ali BrohiPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 8178118