Reposted by Muhammad SajidMuhammad Sajid @sajid1976.bsky.social · 07/08/2026Muslims are brothers, united as one. مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ 🇵🇰 🇹🇷 🇸🇦 011 0
Muhammad Sajid @sajid1976.bsky.social · 07/08/2026Muslims are brothers, united as one. مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ 🇵🇰 🇹🇷 🇸🇦 011 0
Muhammad Sajid @sajid1976.bsky.social · 22/11/2024پختونخواہ حکومت زرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی سرکار کے خرچہ پر ایک کروڑ روپے کے ماسک خریدے گئے ہیں جب کہ ڈی جی انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن محمد عمران اور ایک ڈائریکٹر کو فنڈز کی خلاف قانون فراہمی کا حکم نا ماننے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ،،، کیونکہ ان افسران نے کہا تھا کہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 1212 0
Muhammad Sajid @sajid1976.bsky.social · 22/11/2024مان لو وہ جیت چکی ہے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 0111 0
Muhammad Sajid @sajid1976.bsky.social · 22/11/2024نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں 1243 0
Reposted by Muhammad SajidMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 22/11/2024یہ تم کیا اٹھا کے لے آئے 🤣 1145 0
Muhammad Sajid @sajid1976.bsky.social · 22/11/2024یہ تم کیا اٹھا لائے ہو، اسے ذرا عربی میں ٹرانسلیٹ کر دیں پلیز،،،!! 160 0
Reposted by Muhammad SajidNEWS @nawazmaryam.bsky.social · 20/11/2024🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋ نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁 عمران خان کے لئے لائک ❤️ 1738 0
Reposted by Muhammad SajidMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص 517463 0
Reposted by Muhammad SajidKamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 20/11/2024اسلام وعلیکم 🌹 یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں 0212 0
Reposted by Muhammad SajidMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے 2633593 0
Reposted by Muhammad SajidSpace @redditspaceviewes.bsky.social · 19/11/2024How the Andromeda galaxy would look from Earth if it were brighter 537468432428 0