Reposted by SainfoinSensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 14/06/2025رونے کو گر دل چاہے تو رو لینا چاہیے لیکن کبھی کسی کو وجہ نہ بتائیں کیونکہ رب کے سوا کوئی نہیں جو اشکوں ، آہوں کو دھیان سے سمجھے اور سُنے۔ 011
Sainfoin @sainfoin.bsky.social · 29/05/2025زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے یہی کھیل دوبارہ ہو گا۔ 010
Reposted by Sainfoinعائشہ @aeysha.bsky.social · 31/01/2025The willingness to be misunderstood is a superpower. 1112
Reposted by Sainfoinعائشہ @aeysha.bsky.social · 17/01/2025Some people won’t support you simply because of who are you.Others will always stand by you for the same reason.Focus on finding your people ♥️ 1242
Reposted by SainfoinSensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 16/12/2024کچھ دن، تواریخ ذہنی اذیت بن کر یاد رہتے ہیں #16December2014 😭😭😭 151
Sainfoin @sainfoin.bsky.social · 09/12/2024تجھ کو احساس ہی کب ھے کہ کسی درد کا داغ آنکھ سے دل میں اتر جائے توکیا ھوتا ھے تو کہ سیماب طبیعت ھے تجھےکیا معلوم موسمٍ ہجر ٹھہر جائے تو کیا ھوتا ھے؟. سید محسن نقوی 000
Sainfoin @sainfoin.bsky.social · 01/12/2024ہمارا خلوص، شہر منافقت كى گلیوں میں شكسته پا سہى ، مگر سر اٹها کے گزرے گا!! 020
Sainfoin @sainfoin.bsky.social · 29/11/2024Never forget who helped you in the hardest time. JUMAH MUBARAK 020
Sainfoin @sainfoin.bsky.social · 26/11/2024Everyone you meet is fighting a battle you know nothing about. Be kind, Always. 110
Sainfoin @sainfoin.bsky.social · 22/11/2024سارے الزام اپنے سر لے کر.! ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.! 020
Reposted by Sainfoinکمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024ایسے لگ رہا ہے جیسے ہم سارے نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں آوازیں بھی گونج رہی ہیں، کافی جگہ خالی ہے، ایپ بھی چمک رہی ہے، کہیں کہیں چونا اور رنگ گرا ہوا ہے۔ کہیں کہیں نئے دروازے پھنس رہے ہیں، کھڑکیاں بھی صاف ستھری ہیں نئی نئی فیلنگ ہے 62910