Samera khan @s4mera.bsky.social · 25/11/2024پی ٹی آئی والوں بہت احتیاط سے پوری کرپٹ نظام سے لڑائی ہے اسان نہیں اللہ الحق ہے اود اللہ حق والوں کے ساتھ ہوتا ہے 010 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 23/11/2024پر امن رہے اور خان صاحب کے اصولوں پر چلے خان صاحب اس ملک کا ھیرو تھا ھیرو ہے اور رہے گا ان شاء اللہ 010 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 23/11/2024حکومت ابھی سے ڈر چکی ہے پر امن مارچ سے _ خان تو آئے گا ان شاءاللہ 011 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 21/11/2024بھائی پاکستان میں مخلص لوگ بہت کم ہے. دودھ میں پانی ملانا ہر چیز میں ملاوٹ کرنا رشوت سفارشات بہت کچھ ہے لکھنے کو بس اللہ ہدایت دے 110 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 21/11/2024My heart aches profoundly when i witness people like that. 1103 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 21/11/2024Mother is the name for God in the lips and hearts of little children. by William Makepeace Thackeray Good Morning 191 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 21/11/2024وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔ 250 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 21/11/2024دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کردیا تجھ سے بھی دلفریب ہیں،غم روزگار کے فیض احمد فیض 🍁 160 0
Reposted by Samera khanSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں 2130990 0
Reposted by Samera khanPTI @pti-media-force.bsky.social · 20/11/2024انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔ 01912 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 20/11/2024یہ ملک ان کے باپ کی جاگیر نہیں یہ پاکستانیوں کا ملک ہے 010 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 20/11/2024انشااللہ بہت جلد عمران خان ہم سب پاکستانیوں کے درمیان ہوگا۔۔۔۔۔ ہوا بدل چُکی ہے۔ ہواؤں میں خُوشبو آرہی ہے۔ ان شااللہ۔ آمین۔ 382 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 20/11/2024الحمداللہ توشہ خانہ کیس میں ضمانت مل گئی اب بس نو مئی کے بے بنیاد کیس باقی ہے 010 0
Samera khan @s4mera.bsky.social · 20/11/2024کپتان واپس آ رہا ہے!!! مخالفین کی چیخیں بتا رہی ہے #فائنل_کال 121 0