Sign in

Naureen Ruftaj Khan

@ruftaj.bsky.social
196 followers 35 following 10 posts
PostsRepliesMedia
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 20/11/2024
‏اوریا صاحب کی ضمانت منظور
020
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 20/11/2024
‏اہم ترین۔۔!! اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم
010
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 20/11/2024
‏بڑی بریکنگ۔۔!! توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
000
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 19/11/2024
@umarshahzadjarral.bsky.social welcome
230
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 19/11/2024
مذاکرات کرنے والوں کو بتا دو ۔ ‏مذاکرات 24 نومبر کو ڈی چوک میں ہونگے۔ ‏⁧‫#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو‬⁩ ‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
141
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 19/11/2024
031
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 19/11/2024
دھوکے میں نہ آنا یہ سب چالیں ہیں عوام کو گھر بیٹانے کی
020
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف 10 Downing street London📌 میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔ ‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال
319467
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
19391151
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان #نومبر24_خان_کی_کال
29037
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
20316104
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 18/11/2024
‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
041
Naureen Ruftaj Khan @ruftaj.bsky.social · 18/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
020
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات
1124092
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔ عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔ ‎#UndeclaredMartialLaw
1417560
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!! پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔
616755
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏زرتاج گل وزیر ایک ولیمہ کی تقریب میں پہنچیں تو عوام نے ولیمہ کو عمران خان کا جلسہ بنا دیا۔ ‏عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی۔
613929
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
1418054
Reposted by Naureen Ruftaj Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔
615351