Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 24/11/2024میری وسعت پہ بہت کم ہے ردائے افلاک میں اگر پاؤں چھپاتا ہوں تو سر کُھلتا ہے چھاؤں ہر رنگ میں گہری نہیں ہوتی ہے سلیم جس قدر دھوپ کی شدت ہو شجر کُھلتا ہے جناب سلیم کوثر #قومی_زبان 010