چار سو ہے بڑی وحشت کا سماں
کسی آسیب کا سایا ہے یہاں
کس سے اب آرزوئے وصل کریں
اس خرابے میں کوئی مرد کہاں
آج محترمہ فہمیدہ ریاض کی پانچویں برسی ہے، خدا انہیں غریق رحمت کرے۔
#قومی_زبان
#اردو
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے