Sign in

Rooz Kakar

@roozkakar786.bsky.social
464 followers 407 following 56 posts

“Just one small positive thought in the morning can change your whole day.”

PostsRepliesMedia
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 08/03/2025
سوچ وہم چاڑا ترہ کم تر را گرزے کہ زان مڑہ کم #کاکڑئ
030
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 08/12/2024
پشتونوں اور بلوچوں کو عسکری اور پنجابی استعماری مصنوعات اور ہر وہ چیز جو ان کو حمایت اور معاونت فراہم کرتی ہے سے بائیکاٹ کی مہم زور شور سے شروع کرنا چاہیے
250
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 07/12/2024
بائیکاٹ سے بات ڈسکاؤنٹ تک پہنچ چکی ہے بس معافی سے پاؤں پکڑنے تک بائیکاٹ جاری رکھنا ہے۔
230
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 06/12/2024
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
230
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 02/12/2024
پٹرول 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ ڈیزل 3.29 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ سٹاک ایکسچینج کی تیزی کے بہترین نتائج 🤣
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 01/12/2024
ایک بھی فوجی محب وطن نہیں ورنہ 27 نومبر کی رات کے بعد دفتروں میں استعفی کے انبار لگ جاتے
121
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 30/11/2024
مجھے نہیں معلوم کہ کس نے ملک بیچا لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی۔
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 29/11/2024
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
130
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 28/11/2024
کسی بھی فوج کیلئے سب سے آسان ترین کام اپنی قوم کو فتح کرنا ہے۔ مولانا سید ابوالاعلی مودودی رح♥️
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 27/11/2024
کچے کے ڈاکو ہمارے پالے ہوئےہیں ، پارہ چنار کے دہشتگرد ہمارے ایجنڈے پر ہیں۔یہ مذہبی کاروبا ر ہماراہے، سیاسی پارٹی ملک میں صرف ایک ہے وہ اینٹی پاکستان عسکری پارٹی۔ رہے یہ وزیر و صفیر یہ ہمارے پالتو ہیں اور تم ہمارے غلام ہو غلام ہی رہو سر اٹھاؤ گے اسی طرح مارے جاوگے۔۔
030
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 27/11/2024
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 27/11/2024
کوفہ کی یاد تازہ ہونے پر آج پھر یزید کے حامی خوشیاں منا رہیں ہیں تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
051
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 27/11/2024
جس کے ہاتھ میں ہتھوڑا ہو اسے ہر مسلہ کیل نظر اتا ہے
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 27/11/2024
عوام کو گلے لگا کر اعلان کیے کہ آپ پر گولی نہیں چلائیں گے اور رات سیدھے راؤنڈر فائر کررہے تھے ۔ تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی ۔✋✋
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 26/11/2024
اگر آپ جنگلی نظام کی تبدیلی کی کوشش نہیں کرتے تو Animal چینل دیکھتے رہیں اور جنگل میں زندگی گزارنے کے مختلف طریقے دریافت کریں۔
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی، بتا ایسے رہے ہیں جیسے پہلے بارڈر پر تھی🤪
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 26/11/2024
دنیا میں انقلاب بیلٹ یا بلٹ سے آتا ہے
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک😘
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 26/11/2024
Made in Pakistan and made for Pakistani.
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 26/11/2024
مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنے والا ہی یہ جنگ جیتے گا ان شاءالله 🥰
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 26/11/2024
ریاست پاکستان😓
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 26/11/2024
یونانیوں نے صدیوں پہلے بتا دیا تھا کہ اپنا بادشاہ فوجی اور تاجر مت بنانا فوجی ظلم کرے گا اور تاجر بادشاہ تجارت
020
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 25/11/2024
پیچھے تو دیکھو پیچھے😝
011
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 25/11/2024
بیشک جمہور اور جمہوریت بہترین انتقام اور انقلاب ہے. جہاں ریاست، حکومت، مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ اور میڈیا فیل ہو جائے وہاں جمہور اور عوام اپنا راستہ خود لیتے ہیں اور فیصلے خود کرتے ہیں
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 25/11/2024
اس بار غلط جنریشن سے واسطہ پڑا ہے نہ ڈر رہی ہے نہ بھاگ رہی ہے اور نہ ہی کمپرومائیزڈ ہو رہی ہے
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 24/11/2024
Hotel closed Hostels closed Motorways closed Metro closed Bus terminals closed Guest houses closed Railways disrupted Marriage halls closed Marriage functions suspended School and colleges closed Cities locked Net closed VPN blocked Water filtration plants closed Fuel pumps closed🤪😘
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 24/11/2024
دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہوا اغوانستان
000
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 24/11/2024
اوپیرا مینی #operaMini سافٹ وئیر میں ٹوائیٹر یعنی کہ #X بغیر کسی وی پی این کے کام کرتا ہے اگر پھر کھبی مسلہ کرے تو صرف اس ڈیٹا کلئیر کرے اور پھر دوبارہ ایکس کو انجوائے کرے۔
000
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 24/11/2024
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✌
000
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 24/11/2024
آج اس ظلم کے خلاف نکلیں آج اس نظام چلانے والوں کے خلاف نکلیں آج اپنی آزادی کے لئیے نکلیں آج اپنی نسل کے لئیے نکلیں آج خان صیب کے لئیے نکلیں آج نہیں تو کب نکلیں گے۔
110
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 23/11/2024
جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے، وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 23/11/2024
باقی قوموں کا مجھے علم نہیں لیکن پشتونوں اور بلوچوں پر کتاب پڑھنا ایک طرح سے فرض ہے ہمارے پاس دوسرا کوئی آپشن ہی نہیں شعور دینے قوم کو جگانے سمجھانے کے لیے۔
010
Reposted by Rooz Kakar
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024
@ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @rjrafiq.bsky.social 🫶👈 فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
43417
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 23/11/2024
بلوچستان میں دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہے #محسن_نقوی پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن واپس دینے پڑ گیا😂
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 23/11/2024
شہید ‏جوان گدھوں پر لاد کر محاذوں سے اتارے جارہے ہیں اور گدھی کو ائیر فورس کا جہاز میسر ہے بس ملک کی بربادی کی اتنی سی داستان ہے😓
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 22/11/2024
"نامعلوم"اور"مذمت" یہ دونوں لفظ حکمرانوں کے تکیہ کلام ہیں۔
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 22/11/2024
‏مذہبی لوگوں سے بچ کر رہیں، یہ نقصان آپ کا کریں گے اور معافی خدا سے مانگیں گے #پارہ_چنار
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 22/11/2024
بات شیعہ اور سنی کی نہیں ہے پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور اور فیصل آباد میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے😓 #کرم_ایجنسی
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 22/11/2024
77 سال سے بلوچستان کی پسماندگی، محرومی، محکومی، مظلومی، لوٹ مار،استحصال اور گھمبیر صورتحال میں کئ دیگر وجوہات کیساتھ ساتھ موجودہ سب سے بڑی وجہ 8 فروری کی 80 ارب روپے کی خریداری اور فارم 47 ہے
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 22/11/2024
وسائل پختونوں کے ہیں یا کسی اور کے یہ بعد کی بات ہے لیکن وسائل کے ساتھ چوکیدار کا کیا کام ہے,
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 22/11/2024
یورپ صرف لباس میں ننگا ہے جبکہ ہمارا معاشرہ مکمل ننگا ہے جھوٹ، فراڈ، بہتان، حسد، بغض رشوت، بے ایمانی دو نمبری اور منافقت ...
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 22/11/2024
خوشحالی امن سے آتی ہے، امن انصاف سے آتا ہے اور انصاف آزادی سے آتی ہے۔
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 21/11/2024
محافظ بچ گئے مسافر مارے گئے سوالات تو اُٹھیں گے.؟ پارا چنار 🥺
000
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 21/11/2024
فرعون، ابوجہل، نمرود ، ہلاقوخان اور چنگیز خان بھول جاؤگے اگر دیکھ لو ایک علاقہ جسے کرم کہتے ہیں...😓
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 21/11/2024
پارہ چنار کے اس معصوم بچی کا جرم کیا ہے کیا وہ پا کستانی ہے اس لئیے ؟ کیا وہ پشتون ہے اس لئیے ؟ کیا وہ ریاست کے لئیے خطرہ تھی اس لئیے ؟ اس کا جرم یہ تھا کہ وہ پاکستان میں پیدا ہوئی جہاں نہ انسانوں کی جان محفوظ ہے نہ مال محفوظ ہے اور نہ ہی عزت😓
010
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 21/11/2024
دہشتگردی اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ کوئی آفت نہیں بلکہ ریاست کا ذریعہ معاش ہے #مولانا_محمد_خان_شیرانی
000
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 21/11/2024
دور تک پھیلا ہوا ہے ایک انجانا سا خوف اس سے پہلے یہ سسٹم اس قدر برہم نہ تھا 🤪
000
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 21/11/2024
بلوچستان میں خودساختہ دہشت گردی کی نئی لہر چھوڑ دی گئی ہے 14 اضلاع میں آپریشن کی اجازت دے دی گئی ہے جس کی ہم سخت مخالفت کرتے ہیں ہم نے وزیرستان اور کے پی میں آپریشن کے نتائج دیکھے جس سے عوام کو تباہی کے سوا کچھ نہیں ملا۔
000
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 19/11/2024
سچ کا گلا دبانے کیلئے " تو ہین " کا لفظ ایجاد کیا گیا
000
Rooz Kakar @roozkakar786.bsky.social · 19/11/2024
سمجھ نہیں آتی کہ پنجاب جیسے ترقی یافتہ صوبے سے لوگ مزدوری کرنے پسماندہ صوبے بلوچستان کیوں جاتے ہیں۔ وہاں کونسے بڑے پراجیکٹس بن رہے ہیں کہ مقامی مزدور کم پڑ گئے ہیں اور باہر سے لوگ منگوانے پڑتے ہیں؟
010