Sign in

rizwanch.bsky.social

@rizwanch.bsky.social
258 followers 137 following 13 posts

Technologist

PostsRepliesMedia
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 31/12/2024
آ جاؤ فرصتوں میں کهوئے ہوئے لوگوں.. دیکھو دسمبر کی آخری شام کتنی اداس ہے... 💯
000
Reposted by @rizwanch.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 25/12/2024
‏🚨 لمحہ فکریہ🚨 خارجیوں نے فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی خواہش کی ہے۔ تحریک انصاف کی وہ قیادت فالورز جو اندرون اور بیرون ملک دشمن ہیں وہ بھی یہی بات کر رہے ہیں۔ صرف محب وطن کارکنان اور قیادت اس طرح کی سوچ نئیں رکھتی انکی نظر میں ملک کی اہمیت سب سے پہلے ھے ۔ ذرا ملک کی خاطر سوچیں
0117
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 25/12/2024
010
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 12/12/2024
گا میرے من وا گاتا جارے۔۔۔۔ جانا ہے ہمکا دور۔ ارے ٹھمک ٹھمک نہیں چلی رے بیل وا۔ اپنی ڈگریا ہے دور۔۔۔۔ دکھ سکھ ساتھی ہیں جیون کے۔۔۔۔ نہ گھبراؤ اے پیارے۔ آج نہیں تو، کل جاگیں گے سوئے بھاگ ہمارے۔۔۔ مالک پے تو چھوڑ دے ڈوری۔۔۔ جو اس کو منظور۔۔
000
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 09/12/2024
010
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 29/11/2024
نکلو گے تو ہر موڑ پر مل جائینگی گی لاشیں ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہیں ملیگا ۔
010
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 29/11/2024
اپنے کپڑے اور جوتے خاص موقعہ کے لیے رکھنے بند کردیں انہیں پہنے۔آج کل زندہ رہنا ہی خاص موقع ھے۔
010
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 28/11/2024
Amazing Art
020
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 24/11/2024
010
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 23/11/2024
دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللہ کے سپرد کرنے کی عادت ہے۔
000
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 20/11/2024
VPN
010
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 20/11/2024
‏شیخ وقاص اکرم نے کسان تنظیموں کو 24 نومبر احتجاج میں شمولیت کی خصوصی دعوت دے دی
000
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 20/11/2024
‏شیخ وقاص اکرم نے کسان تنظیموں کو 24 نومبر احتجاج میں شمولیت کی خصوصی دعوت دے دی
000
rizwanch.bsky.social @rizwanch.bsky.social · 20/11/2024
000