Reposted by @rizwanch.bsky.social

🚨 لمحہ فکریہ🚨
خارجیوں نے فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی خواہش کی ہے۔ تحریک انصاف کی وہ قیادت فالورز جو اندرون اور بیرون ملک دشمن ہیں وہ بھی یہی بات کر رہے ہیں۔ صرف محب وطن کارکنان اور قیادت اس طرح کی سوچ نئیں رکھتی انکی نظر میں ملک کی اہمیت سب سے پہلے ھے ۔ ذرا ملک کی خاطر سوچیں