Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 27/11/2024🥺فوج بھی ہماری، ملک بھی ہمارا اب یہ کیسے تسلیم کروں ؟؟ 2137
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 23/11/2024ہمت نہیں هارنی حوصلہ نہیں چھوڑنا فتح ہماری منتظر ہے جیت ہماری ہو گی انشاء اللہ 170
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 22/11/2024رجیم چینج آپریشن سے لے کر اب تک علی محمد خان کی کارکردگی۔۔۔ چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نا جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے 151
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 22/11/2024🚨ملک کا مظالم اب عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا اور نا ہی پارلیمنٹ سے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان۔ مطلب فیصلہ صرف سڑکوں پر ہوگا 082
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں عمران خان 0104
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز 🚨: پالتو کتے کی بھی اہمیت ہوتی ہے لیکن سڑک کے کتے کو صرف ہڈی اور لات پڑتی ہے، مجھے خوشی ہے میں اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہوں۔ فیصل واوڈا 050
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان صاحب کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود کیا عمران خان صاحب کو رہا کر دیا جائے گا؟؟؟ 1152
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 20/11/2024مذاکرات ایک طرف لیکن کمپین ایسے ہی جاری رہے گی 🚨24, November Islamabad 🚨 4245
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 20/11/2024🚨وکلاء نے بہت اچھا کام کیا زرتاج گل کو غیر قانونی گرفتاری سے بچا کر روانہ کر دیا 0127
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 20/11/2024کون کون فائنل کال پر اسلام آباد جا رہا ہے ؟؟؟؟ میں تو تیاری کر رکھی ہے!! 0184
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 20/11/2024کیا آج اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو جائے گی ؟ 4132
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 19/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال 0147
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 19/11/2024🚨مریم نواز کو ان کی اپنی ٹیم کے لوگ گندی گالیاں دیتے پکڑے گئے۔ 😳🤭 1112
Reposted by Rimsha chudharyℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 19/11/2024#PTI_Followers Follow & RT👇 @ptifollowers.bsky.social @mahmedlodhi786.bsky.social @ndqs.bsky.social @khurramajk.bsky.social @rafiumar20021995.bsky.social @ir2am.bsky.social @mxdx99.bsky.social @toorpti.bsky.social @rimshapti804.bsky.social @ptif.bsky.social @sanamjamali.bsky.social 125329
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 19/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 عزمِ استحکام کے مشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے ملک میں سیاسی استحکام انتہائی ضروری ہے، وزیراعظم شہباز شریف 061
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 19/11/2024فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کرنا ٹی وی پر مذاکرات کی جھوٹی خبر پھیلانا فارم 47 کے وزیراعظم ہاؤس میں تمام 47 کے حلقوں کا اکٹھا ہونا یہ بات ظاہر کرتا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج نے ان کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔۔۔ 192
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 19/11/2024بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا واضح پیغام.... 093