Riaz @riaz205.bsky.social · 22/12/2024ليكن الله الحق ہے وہی مددگار ہے اسی سے امید ہے اور آخری فيصلا كريگا انشا الله (pti skr) 000
Riaz @riaz205.bsky.social · 18/12/2024سب دوستوں سے گزارش ہے ) مدینہ ریاست ) گھر کے لوگون میں پورا ایمان لے آئیں مرشد کی طرح 011
Riaz @riaz205.bsky.social · 14/12/2024ہم نے چٹان جیسے حوصلے کے متعلق صرف کتابوں میں پڑھا تھا، دیکھ اب رہے ہیں کہ کوئی انسان جب چٹان کی طرح ڈٹ جاتا ہے تو اسے کیسے کیسے اذیتیں دے دے کر توڑنے کی کوششیں کی جاتی ہیں،مگر وہ سب برداشت کر جاتا ہے اور اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹتا! (pti sukkur) 000
Reposted by RiazISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024"نہ عمران خان ہار مانتا ہے اور نہ ان کہ ورکرز ہار مانتے ہیں" عمران ریاض #imrankhan 14318
Reposted by RiazPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی 09740
Reposted by RiazPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام 817561
Reposted by RiazISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا ،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے۔ عمران خان #گولی_کیوں_چلائی 26423
Riaz @riaz205.bsky.social · 24/11/2024صدر شمالی پنجاب تحریک انصاف این اے 54 ٹیکسلا/واہ کینٹ ملک تیمور مسعود اکبر, ایم پی اے ملک فہد مسعود اکبر، ایم پی اے پی پی سعد علی خان کی قیادت میں قافلے کی اسلام آباد روانگی کے مناظر 001
Riaz @riaz205.bsky.social · 24/11/2024(inshallah) خان نے کہا تھا جو بھی بات کرونگا کر کے سکھاؤنگا 000
Riaz @riaz205.bsky.social · 22/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد sukkur to Islambad 000