Sign in

Civilian

@reshadkhan77.bsky.social
255 followers 126 following 48 posts

سچ کا متلاشی

PostsRepliesMedia
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 01/12/2024
Mari nu ta hum shayari kawa kana😀
100
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 26/11/2024
‏پرتوڰ دِ سوړی سوړی راوړو ‏چہ کومہ سوړہ دِ ڰنډم ژړا راځینہ ‏⁦‪#pinki‬-nas-gayi
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 26/11/2024
پنکی شرابی نال نس گئی😂😂
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 24/11/2024
‏ پی ٹی آئی والے تباہی پھیلاتے ہوئے اسلام آباد کیطرف بڑھ رہے ہیں مگر انہیں روکنے کیلئیے نہ کوئی فورس نہ کوئی انتظام، یہ ریاست زیادہ دیر چلنے والی نہیں ‏اس فتنے کو ایک دفعہ ھمیشہ کیلئیے کچلنا چاہئیے، یہ فتنہ ملک کو برد باد کرکے ہی تھمے گا
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 23/11/2024
زندگی میں کسی بھی چیز کی لت نہیں لگنی چاہئیے بھلے وہ کوئی انسان ہی کیوں نہ ہو
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 21/11/2024
ویسے عربوں کی حالیہ عیاشیوں سے یہ لگتا ہے کہ سانپ جس بِل سے نکلا تھا، اب اُسی میں واپس جارہا ہے🤓
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 21/11/2024
کیا سبزیوں کو اتنی مقدار میں “پانی” میسر ہےجتنا کہ یوتھیوں کے باجیوں کو دھرنوں اور جلسو ں میں ملتا ہے ؟
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 21/11/2024
پشتون اب وہ پشتون نہیں رہے جنکے کانوں پر گز لمبے بال ہوا کرتے تھے۔ آجکے پشتون کا معیار آپ اُنکے منتخب کردہ وزیر اعلی سے لگا سکتے ہیں جو بعین ہی کسی نائیکہ کے کوٹے کے باہر پہرہ دینے والے بھڑوے جیسا ہیت رکھتا ہے
120
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب والے عیش کررہے ہیں اور ھمارا والا بھڑوا روز اسلام آباد پر چڑھائی کیلئیے ھمارے وسائل ضائع کررہا ہے😡😡
011
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 20/11/2024
پاکستانی ریاست سیاسی پالیسی بناتے وقت ھمیشہ متذذب رہتی ہے، فیصلہ نہیں کر پاتی کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 20/11/2024
ریاست کی مرضی ہے، انڈہ دے یا بچہ، کون پوچھ سکتا ہے؟؟
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 20/11/2024
😂😂
000
Reposted by Civilian
Kami @k4mii.bsky.social · 20/11/2024
‏24 نومبر کو کفن باندھ کر اسلام آباد آنے والوں سے گزارش ہے کہ پیمپر بھی باندھ کر آئیں اور اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھیں!! ,🤣
2161
Reposted by Civilian
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 20/11/2024
آئے تو یوں کے جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ جیسے کبھی آشنا نہ تھے 🍂🍂
1197
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 20/11/2024
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والو نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل کسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئی تو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
011
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 20/11/2024
دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئی تو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 20/11/2024
کوئی نہیں ،پٹواریوں کے پاس جب کرنے کو کوئی کام شام نہ ہو تو ایکدوسرے پر طبع آزمائی شروع کردیتے ہیں
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 20/11/2024
Lala khair ba shi, fikr not
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 19/11/2024
جیسے حکومت والے روٹی کو چوچی بولتے ہیں🫠
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 19/11/2024
My english is not that good to understand”IYKYK”😌😌 Extend plz🙏
100
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 19/11/2024
جب بہت زیادہ ہوجاتے ہیں تو ایکدوسرے کو کاٹنے لگتے ہیں، اتنے ہی بس ہیں😂😂
100
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 19/11/2024
کچھ پرانے جاننے والے اصحاب فولو بیک نہیں دے رہیں، معلوم نہیں پر شائد اُکتا گئے ہوں میری بے سر وپا گفتگو سے🤔🤔
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 19/11/2024
جناب کو خوش آمدید کہتے ہیں
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 19/11/2024
کیوں، صبح کسی کا اُدھار واپس کرنا ے؟
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 19/11/2024
😂😂
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
یہ تو ہے😛
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
کیا پنکی پیرنی کو دوبارہ دھرا جاسکتا ہے؟؟
120
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
ابھی ابھی ایک عدد شعر پوسٹ کیا ہے ، جناب ھمارے ٹی ایل پر تشریف لے جاکر پڑھ سکتے ہیں
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
میں بلاتا تو ہوں اُس کو مگر اے جذبۂ دل اُس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بِن آئے نہ بنے
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
شکریہ بھائی🙏
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
یار مووی دیکھنے کاموڈ ہے، کوئی اچھی سی اردو ہندی مووی سجسٹ کریں🙏🙏
100
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
Pa ma kho zahar lagi😡
100
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
اور ھم سفینۂ نوح سے سیدھا چلانگ لگا کر نیلے آسمان چلے آئے تھے🫠
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
😂😂
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
دوستوں مجھے کبھی کبھی استاد شعرأ کی شاعری پوسٹ کرنے کا دورہ پڑتا ہے، سوچا شروع میں بتا دوں
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
آپ سے ھمدردی ہے😕😕
100
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
بھگوان کی کرپا سے ابھی تک کوئی یوتھیا سامنے نہیں آیا نیلے آسمان پر🤗
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
کچھ باتوں کا جواب خاموشی ہوتی ہے
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیے کہتے ہیں ھماری امی تو گھریلو عورت ہے🤓
100
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
تو پاجی آپ بھی 125 لے لیں ناں، کب تک 70 سی سی کو دوڑاتے رہوگے؟؟🤓🤓
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
چلیں جی، انتظار کرلیتے ہیں
010
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
جی پائیں، ایسا ہی ہے، مطلب اب واپس انڈرائیڈ پر جانا پڑیگا🙂🙂
110
Reposted by Civilian
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
133212
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
جی جی پائیں😀😀
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
پائیں آپ پکے اور سچے مومن ہیں، جگہ بدل گئی مگر خیالات وہی ہیں😀😀
000
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
پرانے پاپیوں میں سے بہت سارے آگئے ہیں، خوش آمدید
110
Civilian @reshadkhan77.bsky.social · 18/11/2024
ویلکم جی ویلکم
010