Sign in

Rehman Mughal

@rehmanmughal.bsky.social
777 followers 750 following 21 posts
PostsRepliesMedia
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 30/04/2025
وقت کیسے بازی پلٹتا ہے خود دیکھیں۔۔۔ یہی خان فیملی ہے جو Vvip پروٹوکول کے بغیر کبھی واشروم بھی نہیں جاتی تھی اور یہی خان فیملی ہے جو معمولی گاڑی میں عدالتوں کے چکر لگا رہی ہے۔۔۔ نا کوئی ساتھ دینے والا اور نہ ہی کوئی استقبال کرنے والا موجود۔۔۔
010
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 20/12/2024
ببر شیروں بلو اسکائی پر موجود ہو یا استعمال کرنا چھوڑ دی۔۔؟
001
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 02/12/2024
‏اچھا اگر اچانک خبر آئے کہ اڈیالوی کھوتا نمبر 804 مر گیا ہے تو آپکا پہلا ری ایکشن کیا ہوگا 🤗
120
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 01/12/2024
وی پی این بند ، ٹک ٹاک بند ، فائر وال ایکٹیو ، ویڈیو ، آڈیو اور امیج بھیجنا بند۔۔ اکیسویں صدی کا ڈیجیٹل پاکستان 🖐️
000
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 01/12/2024
ہر جماعت تشدد برداشت کرنے ، مظالم سہنے اور شہادت کیلئے عام ورکرز کو آگے لاتی ہے جبکہ اقتدار کیلئے لیڈرشپ خود کو ، اپنے بچوں کو ، اپنے رشتےداروں کو اور اپنے انویسٹرز کو آگے لاتی ہے۔۔۔ لیکن معصوم پاکستانی عوام پھر بھی نہیں سمجھتی۔۔۔
020
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 27/11/2024
پہلے پاکپتن سے بھاگی اب یہاں سے بھاگ گئی۔۔۔ ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
001
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 27/11/2024
یہ اعلانات کہاں سے ہورہے ہیں۔۔۔؟؟
011
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 27/11/2024
لیڈر کبھی بھی مشکل وقت میں کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر نہیں بھاگتے لیکن علی امین اور بشریٰ پیرنی نے بھاگنے کی شاندار روایت قائم کی جس طرح یہ دونوں بھاگے ہیں اس کی مثال کہیں نہیں ملتی
111
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 27/11/2024
جب اُنہوں نے لائٹیں بند کیں توں ہم سب کی ٹررررررر کر کے پھٹ گئی شیر افضل مروت 😂
021
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 25/11/2024
استفراللہ ۔۔۔ یہ کونسا درود شریف پڑھ رہی ہے۔۔۔ بشری جادوگرنی کو درود شریف پڑھنا نہیں آتا یا قصدا غلط بول رہی ہے۔۔؟ کیونکہ جادوگر قرآن کے الفاظ رود بدل کرتے ہیں۔۔ پرویز پادری جادوگر بھی منہ چھپائے بشری کے پیچھے کھڑا ہے۔۔
021
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 25/11/2024
بات ایک دفعہ پھر پٹھانوں کی غیرت تک پہنچ گئی کیونکہ ان کے مطابق پاکستان میں صرف پٹھان قوم ہی غیرت مند رہ گئی ہے۔۔۔
001
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 25/11/2024
یہ رہی وہ منافق عورت جب عدالت بلاتی ہے تو کہتی ہے میی نامحرم کے سامنے نہیں کھڑی ہو سکتی شریعت کے خلاف ہے اور یہاں خود کو غیر سیاسی کہنے والی منافق عورت نوجوان لڑکوں کے کندھوں سے کندھا ملا کر کھڑی ہے اور بھرپور پٹھان کارڈ کا استعمال کر رہی ہے کیونکہ وہ جانتی ہے پٹھان ہی جاہل رہ گئے اس ملک میں۔۔۔
021
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 25/11/2024
یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی
050
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 25/11/2024
یہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے اسکی غنڈہ گردی کی حرکتیں دیکھیں۔۔۔ اسی شخص نے پہلے گاڑیوں کے شیشے توڑے تھے اور اج پھر توڑ پھوڑ کر رہا ہے۔۔۔ مگر ریاست اور حکومت خاموش تماشی بنی ہوئی ہے۔۔۔
021
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی کے افغانی غنڈوں نے پنجاب پولیس کی قیدیوں والی وین چھین لی۔۔ انکے۔چہرے بلکل کلیئر نظر ا رہے یے میرے خیال سے ریاست کو انکو پکڑنے میی وقت نہیی لگانا چاہیئے اور ڈی چوک میی ہی انکو نشان عبرت بنائے
054
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 25/11/2024
‏ایک سیاسی جماعت پاکستان کو ترقی کرتا دیکھ ہی نہیں سکتی، پاکستان کے دشمنوں اور ان کی سوچ ایک ہے، جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان کے ساتھ تعاون یا سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو اسی تاریخ پر احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے
172
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی ڈیمج کنٹرول کر رہی ہے مگر اس بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی عمران نیازی بشری پیرنی کو یہ کہہ ہی نہی سکتا ہے اور نا وہ سیاست سے دور ہو گی پارٹی پر اسی کا کنٹرول رہے گا
030
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 23/11/2024
بشریٰ بی بی کی بات #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو پر یوفون کا پرانا ایڈ یاد آگیا مینے سوچا کیوں نہ ن لیگ کے چاہنے والوں کو بھی ایڈ یاد دلایا جائے
41913
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 23/11/2024
ن لیگ کے ببر شیروں السلام و علیکم
111
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 23/11/2024
خاوند کو خاتم النبیین اور محمد الرسول اللہ پڑھنا نہیں اتا اور بیوی کو درود شریف پڑھنا نہیں اتا اور یہ دونوں مل کر دعویٰ کرتے ہیں شریعت کے نفاذ اور پاکستان کو ریاست مدینہ بنائیں گے۔
042
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 23/11/2024
بلو اسکائی والوں آزادی مبارک۔۔۔ مجھے لگا تھا کہ ٹویٹر کے بعد یہ بھی وڑ گئی۔۔
030
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 19/11/2024
کل ہی اس موضوع پر پوسٹ کی اور آج VPN لگا کر Blue Sky اون کیا ہے۔۔۔
010
Reposted by Rehman Mughal
Maria Rajpoot @mariarajpoot.bsky.social · 19/11/2024
بلو اسکائی پر میری پہلی پوسٹ۔۔۔ فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️
091
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 19/11/2024
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے اس کوئے طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا جاں واری ہے جب ساز سلاسل بجتے تھے ، ہم اپنے لہو میں سجتے تھے وہ ریت ابھی تک باقی ہے ، یہ رسم ابھی تک جاری ہے کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں یہ خاک وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے۔۔۔
054
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانیوں آپ سب کو نیلے آسمان والی نئی صبح مبارک
043
Reposted by Rehman Mughal
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیاں نو ڈانگ دے کے رکھنی اے
174
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 19/11/2024
ٹویٹر کے بعد جس طرح بلو اسکائی پاکستان میں وائرل ہورہی ہے اغلوں نے اس پر بھی پابندی لگا دینی ہے۔۔۔😁 بندے دے پتر بنو پاکستانیوں۔۔۔🤣
140
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 19/11/2024
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
010
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 19/11/2024
دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Twitter کس نام X کر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر کے پرانے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے ‏ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃
130
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 19/11/2024
ٹوئٹر پر جس جس کے پاس بلیو ٹک تھا وہ سب تو یہاں خود کو کلرک کلرک محسوس کر رہے ہوں گے😂
141
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 19/11/2024
سابق امیر ٹویٹر ایلونمسکی 😁
030
Rehman Mughal @rehmanmughal.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے Blue.Sky آنے کے بعد ٹویٹر کی ڈیمانڈ تو کم ہوئی ہوگی۔۔۔😛
010