Sign in

Maria Rajpoot

@mariarajpoot.bsky.social
276 followers 210 following 2 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Maria Rajpoot
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 23/11/2024
بشریٰ بی بی کی بات #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو پر یوفون کا پرانا ایڈ یاد آگیا مینے سوچا کیوں نہ ن لیگ کے چاہنے والوں کو بھی ایڈ یاد دلایا جائے
41913
Maria Rajpoot @mariarajpoot.bsky.social · 23/11/2024
Tarar sahib not coming slow 😁
021
Reposted by Maria Rajpoot
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیاں نو ڈانگ دے کے رکھنی اے
174
Reposted by Maria Rajpoot
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانیوں آپ سب کو نیلے آسمان والی نئی صبح مبارک
043
Reposted by Maria Rajpoot
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 19/11/2024
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے اس کوئے طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا جاں واری ہے جب ساز سلاسل بجتے تھے ، ہم اپنے لہو میں سجتے تھے وہ ریت ابھی تک باقی ہے ، یہ رسم ابھی تک جاری ہے کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں یہ خاک وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے۔۔۔
054
Reposted by Maria Rajpoot
Attaullah Tarar @attaullahtarrar.bsky.social · 23/11/2024
خاوند کو خاتم النبیین اور محمد الرسول اللہ پڑھنا نہیں اتا اور بیوی کو درود شریف پڑھنا نہیں اتا اور یہ دونوں مل کر دعویٰ کرتے ہیں شریعت کے نفاذ اور پاکستان کو ریاست مدینہ بنائیں گے۔
042
Maria Rajpoot @mariarajpoot.bsky.social · 19/11/2024
بلو اسکائی پر میری پہلی پوسٹ۔۔۔ فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️
091