Sign in

rehanwarraich.bsky.social

@rehanwarraich.bsky.social
330 followers 317 following 17 posts
PostsRepliesMedia
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 21/11/2024
Good Morning Bluesky
000
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 20/11/2024
المیہ⬇⬇⬇⬇
110
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
1731893
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 20/11/2024
یہ کیا ⬇⬇⬇⬇🤣🤣🤣🤣
010
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
1017760
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 20/11/2024
اسٹیبلشمنٹ کا واضح پیغام اڈیالہ کیلئے ایبسلوٹلی ناٹ مذاکرات صرف سیاسی قیادت سے اختر اور شاہ کیخلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا امکان ذرائع
010
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 20/11/2024
‏🚨بڑی بریکنگ نیوز 🚨 اسلام آباد: پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا، رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے۔ وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دھشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی سمری پر منظوری دی۔
0288
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
42366143
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 20/11/2024
Yaqeen.یقین
020
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 20/11/2024
Good Morning My bluesky friends
010
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳
1728699
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 20/11/2024
Sb sy pehly Pakistan
000
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 19/11/2024
یہ پہنچے کے نہیں
000
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 19/11/2024
000
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
819255
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 19/11/2024
پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! ‏اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ‏ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
66122
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔
414435
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
1823567
Reposted by @rehanwarraich.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
915238
rehanwarraich.bsky.social @rehanwarraich.bsky.social · 18/11/2024
ASA
010