Sign in

وَڈّاسائیں

@chachabashir.bsky.social
147 followers 104 following 4 posts

اسلام پاکستان اور عوام بس آخری سانس تک لبیک ہم نظریہ باباجان امام مجددخادم حسین رضوی کےساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہﷻ

PostsRepliesMedia
وَڈّاسائیں @chachabashir.bsky.social · 19/12/2024
اسلام ایک ایسے دین کا نام ہے جو اللہ کا انسانیت پر احسان عظیم ہے۔ اسکے ہر ہر حکم میں انسانیت کی فلاح اور بقاء ہے۔ اسلام کے اصولوں سےبغاوت سراسرشیطانیت ہےافسوس اس بات پر ہےآج بعض کم عقل شیطانی افعال سےمنسلک لوگوں کےتحفظ کوانسانی حقوق کاتحفظ سمجھتےہیں جبکہ اہل ایمان پرہرطرح کےظلم وجبرکوریاست کی رٹ🖐
000
Reposted by وَڈّاسائیں
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 15/12/2024
اس دور میں یہ مسلے بتانے کا وقت نہیں بلکہ عوام کو جہاد اور سیاست پر تعلیم اور تربیت کرنے کی ضرورت ہے میری ایسے تمام تنظموں کہ سربراہان سے گزارش ہے کہ دین کہ نام کا کھا رہے ہو تو اس کو حلال کرو
011
وَڈّاسائیں @chachabashir.bsky.social · 25/11/2024
سر سے پاؤں تک وہ گلابوں کا شجر لگتا تھا بے وضو اسے چھوتے بھی ڈر لگتا تھا. 🌹🌹🌹 اس کے بول دل میں یوں اترتے تھے، لفظ لفظ اثر کردہ سحر لگتا تھا، ❤️❤️❤️ وہ جو کرتا تھا دلائل سے سکتہ طاری، رضوی علم وحکمت کا بحر لگتا تھا، ظہیر ہم نے تو شہد ہی پایا اسے وہ بابا جو بے ضمیروں کو زہر لگتا تھا #منبر_محراب_سے_سیاست
000
وَڈّاسائیں @chachabashir.bsky.social · 19/11/2024
سوال: کوئی غیر سیاسی پیر خطیب تحریک کے نزدیک کیوں نہیں آتا؟ جواب: تحریک والے سورۃ الکہف پڑھتے ہیں۔ دجال تحریک سے دور، رہنے پر مجبور #تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عُرس
055
وَڈّاسائیں @chachabashir.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم لبیک کے مخلصین شیر جوانوں لبیک لبیک لبیک یارسولﷺاللِہﷻ تاجدارِختمِ نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
042