Sign in

Kashmiri

@realajkashmiri.bsky.social
1.6K followers 2.1K following 18 posts

PML N IS MY HEART NAWAZ SHARIF IS MY QUAID

PostsRepliesMedia
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 07/12/2024
‎الحمداللہ ‎قوم کو مبارک ہو ‎وزیراعظم مہنگائی کی شرح 3.57 فیصد پر لے آئے
1123
Reposted by Kashmiri
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 27/11/2024
‏بیلاروس کےصدر نے وطن روانگی سے پہلے نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم شہباز شریف کو کہا کہ وہ بات سچ ثابت ہوئی نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نیئں لڑ سکدے! اور ساتھ میں عطا تارڑ اور آئی جی اسلام آباد کو شاباش دی کہ 126 دن کا دھرنا دینے والوں کو 26 منٹ میں پنجاب کا بارڈر کراس کروا دیا۔
18016
Reposted by Kashmiri
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭 ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر
411236
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 23/11/2024
‏🔸وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں 🔸وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
093
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 22/11/2024
الحمداللہ
080
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 21/11/2024
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
040
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 21/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹیلی ویژن کے عالمی دن پر پیغام
081
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/11/2024
‏ایک وقت تھا جب صبح کے وقت PTV پر یہ دعائیں سننے تھے جس سے ایمان بھی تازہ ہو جاتا تھا، چلیں آج پھر سے یاد تازہ کرتے ہیں ۔
182
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/11/2024
5 year's ago
1223
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 20/11/2024
@arsijaved.bsky.social
133
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب کا ہر نوجوان بنے گا خود مختار 🔴پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام 🔴اہلیت:3 نوجوانوں میں سے ایک کا ماسٹرز اور دیگر کا کم از کم گریجویٹ ہونا لازم 🔴نیچرل سائنسز / انفارمیشن ٹیکنالوجی / کمپیوٹر سائنسز میں گریجویشن لازمی 🔴کم از کم ایک کا تین سال کا تدریسی تجربہ ہو ، عمر کی حد 40 سال مقرر
031
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 19/11/2024
عشق ریشم سے بنی شال ہے آہستہ جھول ایک دھاگہ جو کھلے تو شال اودھر جاتی ہے اور آپ شال اودھرنے پر ہیں گھبراۓ ہوۓ میاں عشق میں تو کھال اودھر جاتی ہے
041
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 19/11/2024
یہ ہیں ہمارے لال و لال ایکس وزیرداخلہ
0121
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 19/11/2024
شکریہ قائد محترم میاں محمد نواز شریف شکریہ خادم پاکستان شہباز شریف صاحب شکریہ عوامی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
0110
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 19/11/2024
H.E. Dr. Nasser bin Abdul Aziz Al Dawood, Deputy Interior Minister of the Kingdom of Saudi Arabia paid a courtesy call on the Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif today. #PMLN
03810
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
0165
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 19/11/2024
‏جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ فیصلے آنے پر 26ویں فل ایکٹیو ہو چکی۔آرمی چیف مدت ملازمت توسیع میں سپریم کورٹ کی مداخلت کی یوتھئیو کی خواہش وڑ گئی۔ اب 24 نومبر کے بعد 27ویں ترمیم لاو۔۔"بھائی جی"
0111
Reposted by Kashmiri
Rana Sana Ullah Khan @ranasanaullahkhan.bsky.social · 17/11/2024
احتجاج کرنے والے دشمنوں کے ایجنٹ ہیں جو سی پیک کو ناکام کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
712038
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
کمپنی یہی چلے گی۔
28517
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
اپنے کردار پہ ڈال کر پردہ اقبال ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے!
0191
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 18/11/2024
Only in 6 hours 1K followers Thanks to all @bsky.app followers
0172
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 18/11/2024
یاد کرے گی تجھے دنیا ‏قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
0277
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
1308
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
لو جی جنہوں نے حقیقی آزادی لینی تھی ، وہ احتجاج شروع ہونے سے قبل ہی فرار ہونے شروع ہو گے
25618
Reposted by Kashmiri
Rana Sana Ullah Khan @ranasanaullahkhan.bsky.social · 17/11/2024
اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں۔
2124370
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
شرح سود میں کمی سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے۔ ~ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف
1165
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
‏بریکنگ نیوز:اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔چھترول پروگرام کی تیاریاں شروع۔
1273
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگ
0289
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 18/11/2024
"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بینک آف پاکستان" شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
0155
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 18/11/2024
‏اوورسیز پاکستانیوں نے اکتوبر 2024 میں جو ترسیلات زر بھیجی ہیں وہ اکتوبر 2023 کی نسبت ٪24 زیادہ ہیں جو کہ 3.1 ارب امریکی ڈالر بنتی ہیں
041
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب کی خوشحالی کی ضامن
093
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
رضی دادا نے بھی نیلے آسمان میں انٹری دے دی ہے آجاؤ تے چھا جاؤ
2376
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
کتنا خوبصورت ہے یہ نیلا آسمان بلیو سکائی کی طرح 🦋
1318
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور انقلابی پروگرام۔۔ گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے مویشی پال کو بلاسود قرضہ کی فراہمی کے لیے 11 ارب روپے کی خطیر رقم مختص۔۔ #PMLN
03312
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام "مریم کی دستک" میں 10 نئے اضلاع شامل "مریم کی دستک" پروگرام کے ذریعے60 سے زائد عوامی اور سرکاری سروسز کی آپ کی دہلیز تک فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے
0148
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 18/11/2024
اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے 100 انڈیکس 95740 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ چکا ہے
2183
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 17/11/2024
‏الحمد للّٰہ میں خود بھی کشمیری ہوں اور اس پارٹی سے ہوں جس کے جلسے میں کشمیر اور فلسطین کا جھنڈا بلند ہوتا نہ کہ آگے آپ سب سمجھدار ہیں
0153
Reposted by Kashmiri
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 17/11/2024
‏گرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے ‏جو پرندےاونچی پرواز کاشوق رکھتےہیں..
25511
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 18/11/2024
PAKISTAN KE SHAN
060
Kashmiri @realajkashmiri.bsky.social · 18/11/2024
Hello every body @bsky.app
010