Sign in

Razi Tahir

@razitahirpak.bsky.social
130 followers 47 following 85 posts

Investigative Journalist - CEO at Sapium Digital - Human Rights Activist #FreePalestine

PostsRepliesMedia
Reposted by Razi Tahir
Gill @gill2004.bsky.social · 11/12/2024
‏اسی عزم کو لے کر 26 نومبر کی رات کو ڈی چوک کو میدان جنگ بنادیا گیا، ڈیڑھ سال سے پنجاب میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، کم و بیش 25 ہزار سے زائد افراد سیاسی قیدی بنائے گئے۔ بندوق کے زور پر احتجاج رکوائے گئے۔ یہ تھا محسن نقوی کا عزم۔۔۔ صحافی رضی طاہر @razitahirpak.bsky.social #sachiay
012
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 05/12/2024
‏17 جون 2014 یا 26 نومبر 2024، مسلم لیگ ن کی حکومت پر رہنے کی پالیسی ایک ہی رہی ہے: بے گناہ سیاسی ورکرز کا قتل؛ خون میں رنگے ہاتھوں سے اقتدار کے حصول سے خون بہا کر اقتدار میں رہنے کا فن "خون لیگ" کی میراث بن چکا ہے۔
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 01/12/2024
اگر ظالم اور مظلوم کی لڑائی میں آپ غیر جانبدار یا خاموش ہیں تو دراصل آپ ظالم اور ظلم کے ساتھ ہیں
061
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 30/11/2024
‏🚨 بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی طبیعت انتہائی خراب؛ غیر معیاری کھانا دیا جارہا ہے، عمران خان کے سیل میں شدید سردی، ونٹر رزسٹنس شیٹس اتار دی گئیں ہیں۔ ذرائع
011
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 29/11/2024
دو دن سے پوری شدت سے رونا چاہتا ہوں۔۔۔ بھاگنا چاہتا ہوں۔۔۔ چیخنا چاہتا ہوں۔۔۔ مگر کچھ نہیں کر پارہا۔۔۔ آنسو آنکھ کے دریچوں میں اٹک گئے ہیں اور الفاظ حلق تک رک گئے ہیں۔۔۔ جذبات دل میں سمٹ گئے ہیں۔۔۔ میں اندر سے مرگیا ہوں۔۔۔
040
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان نے کہا تھا کہ اگر میری ویڈیو بھی آجائے تو بھی مطالبات کی منظوری تک دھرنا نہیں چھوڑنا۔ ~ بشری عمران کا کارکنان سے خطاب #FinalCall #UnityNews
020
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 25/11/2024
ہکلہ انٹرچینج پر پہنچنے والے قافلے کے ناقابل یقین مناظر #PTI #FinalCall
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 25/11/2024
ساؤتھ KP، میانوالی اور بلوچستان کے قافلے اسلام آباد کی حدود میں پہنچ گئے۔ #Islamabad #PTIProtest #FinalCall
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کی رہائی تک پیچھے نہیں ہٹنا، بشری عمران کا کارکنان سے خطاب #ImranKhan #PTI #FinalCall
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 25/11/2024
شہریار آفریدی بھی مسلسل عوام کے درمیان ہیں۔ قافلے کے مناظر #FinalCall #ImranKhan #UnityNews
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمیر نیازی #ImranKhan #FinalCall
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 25/11/2024
آئرلینڈ میں بھی پاکستانی سڑکوں پر، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ #ImranKhan #PTI #UnityNews
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 24/11/2024
‏نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں سخت سردی کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کیلئے احتجاج ‎#ImranKhan #FinalCall
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 24/11/2024
ٹیکسلا میں بدترین شیلنگ کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں، مومنہ باسط کا پیغام #PTIFinalCall #ImranKhan
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 24/11/2024
‏24 کروڑ عوام کی جنگ لڑنے والے ہزاروں شہری جو اس وقت سڑکوں پر مزاحمت کی تاریخ رقم کررہے ہیں، انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ فسطائی حکومت اور اس کے ہینڈلرز نے عوام کے پاس اپنے سیاسی و عوامی حقوق کے حصول کیلئے احتجاج کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں چھوڑا ہے۔
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 24/11/2024
‏پاراچنار، ضلع کرم میں عارضی جنگ بندی ہوچکی ہے لیکن نفرت، غصہ، بیرونی مداخلت، اندرونی انتشار، بدلے کی آگ قائم ہے۔ جس وجہ سے مزید سانحات ہوسکتے ہیں۔ وقتی طور پر خیبر پختون خواہ حکومت نے جو جرگہ کیا ہے اسے مستقل حل کی جانب لے جانا ضروری ہے۔ بار بار بتاتا ہوں اور پھر بتارہا ہوں مسئلہ شیعہ سنی نہیں ہے۔
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 24/11/2024
فرانس کے اوورسیز پاکستانیوں کا بھی کپتان کی رہائی کیلئے مظاہرہ #PTIProtest #FinalCall
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 24/11/2024
نیو یارک سکوائر، PTI سکوائر بن گیا، سینکڑوں پاکستانیوں کا حیران کن احتجاج #PTIProtest #FinalCall #UnityNews
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 24/11/2024
ناظرین، فرانس، سپین، برطانیہ کے بعد پیش خدمت ہے یونان میں احتجاج کے مناظر
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 24/11/2024
سرگودھا کے قافلے کے مناظر!
031
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 23/11/2024
‏طاقت کا سر چشمہ ریاست نہیں، عوام ہوتے ہیں۔
020
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 23/11/2024
‏پشاور موٹروے، لاہور موٹروے، فیصل آباد، جی ٹی روڈ، مری ایکسپریس ہائی وے، سمیت ملک بھر میں شاہراہیں بند، تجارت بند، شہر بند، قصبے بند، احتجاج تو ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہوگیا ہے۔
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 23/11/2024
ایک دن میں ایک کنٹینر کا کرایہ 10 ہزار سے لے کر 35 ہزار روپے ہے۔ ایک دن کا صرف اسلام آباد میں لگے 2000 کنٹینرز کا کتنا بل ہوگا؟ یہ بل محسن نقوی نہیں، بلکہ پاکستان کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا جاتا ہے۔
020
Reposted by Razi Tahir
Sharin kousar @sharinkousar.bsky.social · 22/11/2024
022
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 22/11/2024
سانحہ پارہ چنار، آرمی پر اعتماد ختم؟ 3 مطالبات، دہشتگرد کون؟ شیعہ سنی مسئلہ؟ سابق ڈجی جی نیشنل پولیس بیورو ارشاد حسین کا بے باک تجزیہ www.youtube.com/watch?v=1fNP... #Parachinar #Pakistan #ParachinarBleeds
011
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 22/11/2024
‏مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد کے جی 6 مرکز میں سانحہ پارہ چنار کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ، شہریوں کی بڑی تعداد شریک #Parachinar
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 22/11/2024
‏پاراچنار میں ایک جگہ پر واقعہ نہیں ہوا بلکہ 5 مقامات پر فائرنگ ہوئی ہے اور دہشتگردوں نے پوری تسلی کیساتھ قتل و غارت گری کی ہے۔ قافلے میں شامل بچ جانے والی گاڑیاں جب ایک علاقے سے نکل کر دوسرے میں جاتیں تو دوسرے علاقے میں ان پر فائرنگ کی جاتی تھی۔ یہ سلسلہ 5علاقوں تک جاری رہا۔ ‎#ParachinarBleeds
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 22/11/2024
نارملائزیشن اور امن کے نام پر فلسطینی عوام سے دھوکہ، 1949 سے 2023 تک؛ کب کیا ہوا؟ youtu.be/gd2kowaO_jA #FreePalestine
youtu.be
Normalization of Muslim Countries with Israel - Razi Tahir
YouTube video by Razi Tahir Official
020
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 22/11/2024
پاراچنار 💔
021
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
@ammaramughalpak.bsky.social welcome
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
پاراچنار میں خون کی ہولی کیوں؟ youtu.be/Ow_NDAiRsEo?...
youtu.be
Parachinar - Reasons Behind the Conflicts - पाक-अफगान सीमा - Razi Tahir
YouTube video by Truth & Tales
000
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
‏پاراچنار میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 33 تک پہنچ گئی، جس میں 13 کے نام لسٹ میں ہیں، 13 کی شناخت جاری ہے۔ 6 خواتین شہید ہوئی ہیں۔افسوس ناک واقعہ اس کانوائے میں ہوا جسے سیکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی دے رکھی تھی۔
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
‏معیشت فوج نے ٹھیک کرنی ہے سیاست آئی جی اور ڈی پی اوز نے کرنی ہے احتجاج پیراملٹری فورسز اور پولیس نے روکنے ہیں اس صورت میں سرحدوں کے دفاع اور دہشتگردی اور جرائم روکنے کی ذمہ داری کیا میونسپل کمیٹیوں کے سپرد ہے؟
020
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
‏تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلئے جنگی حالات قائم کرنے والے سیکیورٹی ادارے، پارا چنار میں جاری جنگ کو روکنے میں ناکام کیوں؟ دہشتگردوں کو لگام دینے میں ناکام کیوں؟
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
‏پارا چنار سے پشاور جانے والی کانوائے پر اوچت (بگن) کے مقام پر فائرنگ کی اطلاعات؛ درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے کی ابتدائی اطلاعات سامنے آئی ہیں، صحیح تعداد کیلئے مقامی افراد سے رابطے میں ہوں۔
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
بڑی خبر: 🚨 حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی۔
132
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
‏حکومت نے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ حکومت نے چند روز قبل 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی کے ریٹ میں صرف 60 پیسہ فی یونٹ کمی کی ہے۔
020
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
‏مجھے لگا کہ یہ طلال چوہدری یا کسی لیگی رہنما کا بیان ہے، بغور پڑا تو غیر سیاسی آرمی چیف کا خطاب تھا۔ ‎#Pakistan
043
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
‏اہم ترین 🚨 اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرارداد، تقریبا تمام بڑے اسلامی ممالک کی مخالفت یا غیر حاضری، حمایت میں 77، مخالفت میں 28 ووٹ ملے جبکہ 66 ممالک کے مندوبین نے قرارداد میں دلچسپی نہیں لی۔
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 21/11/2024
ٹرمپ، ڈیل آف سینچری اور اسرائیل youtu.be/1BX1cFO5g_M
youtu.be
Trump & Middle East Conflicts - Razi Tahir
YouTube video by Razi Tahir Official
011
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 20/11/2024
تحریک انصاف کے احتجاج کے 4 روز قبل ہی ڈی چوک میں پولیس تعینات، کنٹینر لگانا شروع، شیراز شیرازی کی رپورٹ
110
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 20/11/2024
‏🚨 اچھی خبر: سینیئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی ضمانت ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اوریا مقبول جان کے حوالے سے دل کی تکلیف سے متعلق خبریں غلط ہیں، اوریا مقبول جان خیریت سے ہیں، فیملی ذرائع
110
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 20/11/2024
‏مفتی و ملا سبھی ظالم حکمرانوں کی مدح سراؤں کی صف میں کھڑے ہیں، مقابلہ جاری ہے کہ کون زیادہ تعریف کرتا ہے۔ مفتی تقی عثمانی کو کم از کم کامران ٹیسوری کے ماضی کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔ افسوس؛ نادان گرگئے سجدے میں جب وقت قیام آیا۔
010
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 19/11/2024
‏کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اور ہائی کمشنر کو عمران خان سے ملنے کی ہدایت دینے سے متعلق 2 قراردادیں پیش
020
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 19/11/2024
Subscribe Please youtube.com/@razitahirof... #Subscribe
032
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 19/11/2024
‏مجھے ابھی پتا چلا کہ آج مردوں کا عالمی دن ہے، جو خاموشی سے گزر گیا، خواتین کا عالمی دن ہوتا تو تہلکہ برپا ہوتا۔ 🤣
020
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 19/11/2024
پاراچنار، فرقہ واریت کی جنگ یا قدرتی وسائل پر قبضے کی سازش؛ کھیل کے اندر کھیل؛ دیکھیے خصوصی وی لاگ لنک: youtu.be/Ow_NDAiRsEo #Pakistan #Parachinar
030
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 19/11/2024
‏تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر خیبر پختون خواہ سے وفاق اور پنجاب کے داخلی راستوں پر 20 ہزار سے زائد پولیس و پیراملٹری فورسز کی نفری لگانے کا امکان، پنجاب، اسلام آباد، سندھ، کشمیر پولیس کے ساتھ رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی۔ ذرائع
042
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بھارتی لڑکی اپنے ہی سگے والد سے شادی رچانے کا دعوی کررہی ہے، ماضی میں بھی بھارت میں ایسی کچھ ویڈیوز سامنے آئیں جو بعد میں فالوورز کے حصول کی گھٹیا کوشش نکلی۔
020
Razi Tahir @razitahirpak.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک ہی دن کے دو ایونٹس میں انڈیا اور پاکستان کیلئے برطانیہ اور پاکستانی اشرافیہ کی ترجیحات میں فرق دیکھا جاسکتا ہے، پاکستان میں جب برطانوی سفارت خانے میں ڈانس پارٹی چل رہی تھی تو بھارت میں برطانیہ کے ساتھ ٹریڈ معائدے ہورہے تھے۔
052