جنسی اور رومانوی زندگی میں جاپانی سب سے پیچھے، سروے
ایک فرانسیسی تحقیقی فرم کے عالمی سروے کے مطابق جاپانی باشندے اپنی جنسی اور رومانوی زندگی کے حوالے سے سب سے کم مطمئن ہیں۔
اس سروے سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ جنوبی کوریائی لوگ اپنے ''پارٹنرز کے ساتھ جنسی تعلقات‘‘ کے حوالے سے سب سے زیادہ غیر مطمئن