ہزاراں سال با فطرت نشستم
بہ او پیوستم و از خود گسستم
ولیکن سر گذشتم ایں دو حرف است
تراشیدم، پرستیدم، شِکستم
علامہ اقبال
ترجمہ: میں ہزاروں برس فطرت کے ساتھ رہا ہوں
اس میں پیوست اور خود سے جدا ہوا ہوں
لیکن میرا قصہ ان دو حرفوں میں آجاتا ہے
میں نے بت تراشے, میں نے پوجے, میں نے توڑ دیے🖤