جب جیل کے اندر سے عہدیدار ہٹانے کی خبر آسکتی ہے تو دو سو لوگوں کے قتل کی مذمت بھی آسکتی ہے مگر چونکہ ایسا کوئ واقعہ ہوا ہی نہیں اسی لیے عمران خان نے کوئ مذمت بھی نہیں کی ورنہ عمران خان ایک گھنٹے کی تقریر کردینی تھی اس پر۔ اس سے بڑا ثبوت کوئ اور نہیں ہوسکتا اب ان کے جھوٹ کا