Sign in

Blunt Writer ✍️

@bluntwriter.bsky.social
477 followers 409 following 17 posts

Life is all about Luck 🍀

PostsRepliesMedia
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 28/11/2024
‏صورِتحال اب کچھ اسطرح کی ہو گئی ھے کہ کسی یوتھئیے کو ڈی چوک کہ حقائق بتائیں تو دلائل دینے کی بجائے جھولی پھیلا کر آپکو بددعائیں دینا شروع ہو جاتا ھے۔
3257
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 28/11/2024
مطیع نے رینجر کے قتل پر شر انگیز غلط خبر دی کہ ریجنرز نے خود اپنے چار سپاہی قتل کر دئیے سی سی ٹی وی فوٹیج نے جھوٹ سامنے لایا قاتل گرفتار ہوا کسی ایک صحافی نے ہمت نہیں کی اس کی مذمت کرے ‏وہ گرفتار ہوا ہر صحافی اسے اغوا کہہ کر جھوٹ بول کر مذمت کر رہا ہے لعنت ہے ایسی صحافت پر
072
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 27/11/2024
دوستوں کہ ساتھ باہر کھانا کھا رہے تھے ایک یوتھئیے دوست سے پوچھا سو بندوں کی لاشیں کہاں ہیں۔ کہتا جہاں پنجاب کالج والی لڑکی ہے🤣🤣
020
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی نے ثابت کیا ہے کہ وہ کسی کی باپ سے بھی نہیں ڈرتی۔ حکومت کہ پاس وقت ختم ہوتا جا رہا ہے۔
061
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان کو گنڈاپور پراعتماد نہیں تھا۔ اسی لئے قیادت پنکی پیرنی کو سونپی۔ گنڈاپور صرف اس لئے ساتھ ہے تاکہ KPK حکومت کہ وسائل استعمال ہو سکیں۔
0133
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 25/11/2024
فائنل کال جتنی لمبی ہوتی جائے گی اتنا ہی اثر کھوتی جائے گی۔ کپتان اڈیالہ کا چانسلر ہی رہے گا
032
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 24/11/2024
آپ کہ شہر میں فائنل کال کی کیا صورت حال ہے؟ فیصل آباد میں تو یوتھئیے ایسے ہیں جیسے فوتگی ہوئی ہے۔ کوئی گیدرنگ ہی نہیں۔ پتہ نہیں کب جانا ہے انہوں نے اسلام اباد۔
132
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 22/11/2024
‏سوموار کو انشاء اللہ 100 انڈیکس 100000 پوائنٹس کی حد عبور کر جائے گا۔ یہ تاجر برادری اندرون و بیرون ملک موجود سرمایہ کاروں کا اس حکومت اور آنے والے دنوں میں سیاسی استحکام پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ پاکستان انشاء اللہ آگے بڑھے گا انتشاری بہت پیچھے رہ گئے۔
284
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 21/11/2024
محمد بن سلمان نے کہا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ یہاں تک میں پنکی ہیرنی کہ بیان سے اتفاق کرتا کوں۔
162
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 21/11/2024
‏سیاست ملک سے مقدم نہیں۔ پاکستان کہ علاوہ ہماری کو شناخت نہیں۔ مایوسی پھیلانے والے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج کہاں ہیں۔ آرمی چیف
142
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 20/11/2024
‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ جو بھی پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے یا ہمیں کام کرنے سے روکتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اس بیان کہ بعد سوچ سمجھ کر اسلام آباد کا رخ کرنا اور اگر پھر کر ہی لیا تو مرد کہ بچے بننا بوڑھے ماں باپ اور بیوی بچوں کی پیچھے نا چھپنا۔
051
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 20/11/2024
‏قوم یوتھ کہ 24 نومبر کہ فائنل کال نامی ڈرامے پر میرا ون لائنر تجزیہ۔ ناچنے والی عورتوں کہ بچے فائنل کال نہیں دے سکتے۔
061
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 20/11/2024
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں شکریہ پہلے آئیں پہلے پائیں 😜😜😜
062
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 19/11/2024
ناظرین ترلے منتیں شروع ہو چکی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت راہ فرار ڈھونڈ رہی ہے۔ خان چاہتا ہے میں جیل میں ہوں تو یہ کیوں مزے کریں۔ اگلے چند دن مذید سرپرائز آ سکتے ہیں۔
142
Blunt Writer ✍️ @bluntwriter.bsky.social · 18/11/2024
I joined #bluesky @bsky.app
010