Sign in

Raja Rauf khan

@raja2000.bsky.social
1.2K followers 1.6K following 61 posts

میں کشمیری اوورسیز ہوں امریکہ میں مقیم ہوں پاکستان ، کشمیر سے بیرون ملک جانے والا ہر بندہ اپنے ملک کی نمائندگی کرتا ہے بیرون ملک بیٹھ کر اپنے ملک کو لعن طعن کرنا غداری کے مترادف ہے اس بات کا نا میرا ضمیر اجازت دیتا ہے اور ناہی میرا مذہب 🙏❤️

PostsRepliesMedia
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 03/03/2025
چھوٹی چھوٹی چیزوں سے لطف اندوز ہو، کیونکہ ایک دن جب تم پیچھے مڑ کر دیکھو گے، تو سمجھو گے کہ یہی چیزیں درحقیقت بہت بڑی تھیں۔
011
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 24/02/2025
020
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 30/01/2025
www.facebook.com/share/19jsKj... فیس بک کی پوسٹ ہے یہاں چونکہ لمبی تحریر کی اجازت نہیں ہے اس لنک کو اوپن کر کے پڑھ لیں
facebook.com
Redirecting...
010
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 14/01/2025
Cops lol Cupppppps😂
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 12/01/2025
جی بالکل 🙏
010
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 12/01/2025
اسلام علیکم ! خواتین وحضرات🎤 ڈیجیٹل کرنسی اور دیگر سرمایہ کاری کے لئیے ان باکس آنے سے گریز کریں میرے پاس پہلے سے سرمایہ کاری بہت ہے اور کچھ تو پرکشش جاب کی بھی آفر کر رہے ہیں نا مجھے جاب کی ضرورت ہے اور نا ہی مزید سرمایہ کاری کی ۔ شکریہ
110
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 07/01/2025
اپنی بات منوانے کے لئیے پہلے سامنے والے کی ماننا پڑتی ہے ! اسلام علیکم صبح بخیر
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 04/01/2025
اتنی دولت کما سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں۔۔۔۔ اٹھو غلام دیش کے محنت کشو۔ تمھارے پاس کھونے کو صرف غریبی اور غلامی اور پانے کے لیۓ سارا جہاں ہے۔
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 04/01/2025
بھیڑ کیوں رکھیں۔ کھیتی باڑی سور نہیں کرنے دیتے۔ پانی نہیں۔ ستم ظریفی یہ کہ یورپ اور عرب میں بیٹھے پہاڑی فلسفی انھیں مزید ورغلاتے ہیں کہ اس کی مت سننا یہ خود لندن کیوں گیا۔۔۔۔ عزیز ہم وطنو۔ اگر ناروے جیسا ہماری ہی آبادی کا اتنا جدید ملک کھیتی باڑی مویشی پال کر اور گاؤں کی دور دراز سیاحت سے
100
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 04/01/2025
بن سکتے ہیں بنا کر سیاحت پر پیشہ وارانہ کام ہو تو یہ آمدن فی گھرانہ جو 70 فیصد گھرانے کر لیتے ہیں تقریبا 23 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ بنتی ہے۔ مگر نہیں اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ پہاڑیو کشمیریو ! تمھارے پاس صرف 2 انڈسٹری ہیں۔ زراعت اور سیاحت ۔ یہ آگے چوں چراہ آئیں بائیں شائیں۔ گاۓ کون پالے
100
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 04/01/2025
بیچ کر سالانہ 60 ارب کرون کماتے ہیں یعنی 2 ہزار ارب پاکستانی روپے ۔ اتنے ہی آزاد کشمیر والے کمائیں تو 50 فیصد گھرانے جو کھیتی باڑی مال مویشی پال سکتے ہیں 25 لاکھ یعنی ان کی آمدنی 2 لاکھ ماہانہ بنتی ہے۔ ناروے نے 2023 میں سیاحت میں 388 ارب کرون کماۓ۔ اگر آزاد کشمیر صرف جھیلیں پارک جو اپنی مدد آپ بھی
100
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 04/01/2025
یہ ناروے ہے نام تو سنا ہی ہوگا آبادی 55 لاکھ۔ بلکل اتنی ہی آبادی آج آزاد کشمیر کی ہوگی۔ موسم بھی آزاد کشمیر سے سخت ترین یعنی سردی برف اور لمبی راتیں۔ یہ بھی آپ نے سنا ہی ہوگا 6 ماہ رات 6 ماہ دن وہ شہر بھی ناروے میں ہی ہے۔ ناروے کے لوگ اس سخت موسم میں بھی کھیتی باڑی اور بھیڈ گاں پال کر دودھ گوشت
110
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 23/12/2024
031
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 23/12/2024
031
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 15/12/2024
یہ وہم جانے میرے دل سے کیوں نکل نہیں رہا کہ اس کا بھی مری طرح سے جی سنبھل نہیں رہا
051
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 14/12/2024
اللہ کرے آمین
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 14/12/2024
www.facebook.com/share/p/1Uyr...
facebook.com
Redirecting...
021
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 13/12/2024
010
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 13/12/2024
Love it ❤️
010
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 13/12/2024
‏توڑ کر رب کی حدوں کو ہر کوئی ‏ ایک دوسرے سے پوچھ رہا ‏ہے زندگی میں بے چینی کیوں ہے 🙁
011
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 12/12/2024
010
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 10/12/2024
واہ
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 10/12/2024
ماشاءاللہ
110
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 09/12/2024
Istanbul turkey Night view from radisson blue hotel
184
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 07/12/2024
تنقید کا لہجہ اور زبان دونوں ایسے ہونے چاہیے۔ جن سے ہر سننے والے کو محسوس ہو کہ آپ فی الواقع اصلاح چاہتے ہیں۔ سید ابوالاعلی مودودی رحمت اللہ
050
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 05/12/2024
‏انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اُس پر ایک نگراں مقرّر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار! اور موت کی سختی سچ مچ آنے ہی والی ہے۔ (اے انسان!) یہ وہ چیز ہے جس سے تو بدکتا تھا۔ ﴿سورۃ ق، ۱۸-۱۹﴾
020
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 03/12/2024
At radissin blue hotel Istanbul turkey
020
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 02/12/2024
Qelola time
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 02/12/2024
Right
031
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 02/12/2024
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024
‏تُو اچانک جو کسی روز مجھے مُڑ کر دیکھے میں تجھے عمر بھر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں
020
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024
تاریخ میں لکھا جائے گا سب سے زیادہ سبز باغ نئے پاکستان کے بعد باغ میں دکھائے گئے !!
020
Reposted by Raja Rauf khan
Lion’s News @lionnews.bsky.social · 20/11/2024
The Benevolent chief minister - motivated only by sympathy, understanding, and generosity
196713
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024
ایسا ہی ہے
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024
😂😁
000
Reposted by Raja Rauf khan
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 01/12/2024
اس بچے کا نام بھی تحریک انتشار نے ڈی چوک کے برائے نام شہداء کے لسٹ میں ڈال دیا تھا، جو اب ان کے والد محترم کو اس جھوٹی خبر کی تردید کرنا پڑی،
04614
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024
‏"سچ سخت ہے، لیکن اپنی سختی کے باوجود فائدہ مند ہے؛ اور جھوٹ ہلکا ہے، لیکن ہلکا ہونے کے باوجود بُرائی ہے؛ اور گناہ چھوڑنا، توبہ کرنے سے زیادہ آسان ہے؛ اور لمحاتی لذّت، دیرپا ندامت اور دُکھ کا سبب بنتی ہے!" سیدنا حذيفه بن يمان رضي الله عنه (الرقائق : 743)
010
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024
‏میرےجو بندے ایمان لائے ہیں،ان سے کہہ دو کہ وہ نماز قائم کریں،اور ہم نےان کو جو رزق دیا ہےاس میں سےپوشیدہ طور پر بھی اور علانیہ بھی (نیکی کے کاموں میں) خرچ کریں،(اور یہ کام) اس دن کےآنے سے پہلے پہلے (کرلیں) جس میں نہ کوئی خرید و فروخت ہوگی، نہ کوئی دوستی کام آئےگی۔ ﴿ابراہیم،۳۱﴾
030
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024
‏"جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا ! پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور ! ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے - کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے - جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو عکس
020
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 28/11/2024
821 فالوورز پورے ہو گئے ہیں صرف 99179 مزید فالوورز رہ گئے ہیں ایک لاکھ پورے ہونے میں شکر کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیئے
011
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 28/11/2024
Good
000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 27/11/2024
121
Reposted by Raja Rauf khan
Moon lover @moon1over.bsky.social · 27/11/2024
195257011249
Reposted by Raja Rauf khan
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 27/11/2024
پ چ شلواراں چھڈ کے نس گئے۔ وڈے انقلابی
33012
Reposted by Raja Rauf khan
Saada_gul ®️ سادہ_گل @saada.bsky.social · 24/11/2024
اس کا پاڑہ چنار سے زیادہ احتجاج میں انٹرسٹ ہے
021